لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے انعقاد کے لیےپی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان شیڈول پر تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے، پی ایس ایل کے باقی میچز کے انعقاد کے لیے 23 مئی سے 20 […]
لاہور(آئی این پی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہو ئے کیسز کے باعث نیشنل کراٹے چیمپئن شپ معطل کر دی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کراٹے فیڈریشن کے صدر محمد جہانگیر نے چیمپئن شپ معطل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کراٹے چیمپئن […]
پشاور (آئی این پی) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بننے والے کلائمبنگ وال کو عالمی کوہ پیما علی سد پارہ کے نام سے منسوب کر دیا،تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کے معروف فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے نسبت طے ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ایسے میں شائقین کرکٹ بھی پیچھے نہ رہے، ایک صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ایس […]
لاہور (آن لائن ) ملک کی سب سے بڑی گْھڑ دوڑ ‘پاکستان ڈربی’ خواجہ ایم عاطف کے گھوڑے ساحل نے جیت لی۔لاہور ریس کلب میں پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں کانٹے دار مقابلہ ہوا۔2400 میٹر کی دوڑ میں 9 گھوڑے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی۔گزشتہ سال دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی کینیڈین بائیکر اور بلاگر روزی گیبریل پاکستانی بائیکر اور بلاگر عدیل عامر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ عدیل عامر کا تعلق […]
اسلام آباد (پی این آئی)شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی کے رشتے کی خبروں پر قومی ٹیم کے سابق آل رائونڈر و سابق کپتان لالا کے اہل خانہ نے نجی ٹی وی کو بتایا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی […]
لاہور (پی این آئی) دوڑے کا گھوڑا، انعام مالک کو ملے گا،پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ آج لاہور میں ہو گی، لاہور کے ریس کورس میں پاکستان ڈربی کے فاتح کو 20 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔گھڑ دوڑ میں 4 […]
کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے نسبت طے پا گئی۔سپورٹس رپورٹر احتشام الحق نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی کے بعد وہ شاہین […]
لاہور (آن لائن) ایل ڈی اے نے عادل نذیر کو مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور دو لاکھ روپے مالیت کا چیک ان کے حوالے کیا ہے۔ وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران نے مسٹر پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) پی ایس ایل کے کھلاڑیوں میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا ہے، ایک ورچوئل میٹنگ میں پی ایس ایل کو فوری طورپر ملتوی کرنے کا […]