پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ فیصلہ کن میچ، قومی ٹیم میں کون کونسی تبدیلیوں کا امکان ہے؟ بڑی خبر آگئی

سنچورین(پی این آئی)جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تیسر ا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔جو بھی ٹیم میچ جیتے وہ سیریز بھی جیت جائے گی ،تین میچوں پر مشتمل ون […]

اوپنر فخر زمان کا رن آؤٹ متنازع بن گیا جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک کیخلاف کارروائی کا امکان

جوہانسبرگ (پی این آئی) ماہرین کی جانب سے فیلڈ امپائرز کے دو فیصلوں پر حیرانگی ظاہر کی جا رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہدف کے تعاقب میں فخر زمان دوسرا رن لینے کے دوڑ رہے تھے تو وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے […]

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ نے مالم جبہ میں بنائی گئی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پرڈال دی […]

معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے […]

چوکوں اور چھکوں کی بارش، فخر زمان کی جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار اننگز، دنیائے کرکٹ کی تاریخ بدل ڈالی

جوہانسبرگ (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف جنوبی افریقہ کی زمین پر سب سے […]

بابر اعظم نے سینچری بنا کر ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا کہ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

سینچورین (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم تیز ترین 13 ون ڈے سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی […]

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ون ڈے میچ، قومی ٹیم میں دو بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

جوہانسبرگ (پی این آئی ) پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ اور سیریز جیتنے کے لیے اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیم انتظامیہ نے دوسرے ایک روزہ میچ کےلیے حتمی الیون میں 2 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا […]

بڑے کرکٹر کو کورونا کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا

نئی دہلی ( آ ن لائن )بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چھ دن بعدہسپتال منتقل کر دیا ۔ بھارتی لیجنڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مجھے ہسپتال منتقل کر […]

سعودی عرب کی اپنی کرکٹ ٹیم بنانے کی تیاریاں‎

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس بات کا انکشاف خلیج کے ممتاز انگریزی اخبار نے کیا ۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن (ایس اے سی ایف) کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشال السعود […]

قومی کرکٹ ٹیم کو محمد عرفان کے بعد سب سے لمبا بولر مل گیا

اسلا م آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بائولر محمد عرفان کی طرح لمبے کھلاڑی کی انٹری ، بنگلہ دیش ٹیم کیخلا ف جونیئر پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکشن ہو گئی ۔سلیبریشن کے دوران انھیں ہاتھ ملانے کے لیے دوسرے کھلاڑیوں کو چھلانگ لگانا […]

close