اسلام آباد(پی این آئی)نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ پہلا سیمی فائنل آج سات بجے کھیلا جارہا ہے۔اسی حوالے سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں انگلینڈ کو نیوزی لینڈ اور پاکستان کو آسٹریلیا پر فتح ہوگی اور دونوں فاتح ٹیمیں فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔ […]
