کیپ ٹائون (پی این آئی) جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام فارمیٹس کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے […]
ڈھاکا (پی این آئی ) بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں حسن علی کی بولنگ سپیڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے […]
سڈنی (این این آئی) آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 2021 میں انڈین پریمیئر لیگ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش کی گئی تھی۔ایک انٹرویومیں رکی پونٹنگ نے بتایا کہ جن […]
اسلام آباد (پی این آئی )آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی ہوگئے ہیں۔ ٹم پین نے اسٹیون اسمتھ کے بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا۔تفصیلات کے مطابق ٹم پین نے 2017 میں مبینہ طور […]
لاہور(پی این آئی) پی ایس ایل دنیا کی سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والی لیگ بن گئی ، آئی پی ایل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز اجلاس میں اپنی بات نہ سنے جانے پر چیئرمین پاکستان […]
ڈھاکہ (پی این آئی ) بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈھاکہ کے سٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قومی پرچم لہرانے پر وطن واپس بھیج دیا جانا چاہیے۔ بنگلہ دیش […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز وہاب ریاض کو آئندہ ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے دکن گلیڈی ایٹرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہاب ریاض جو پچھلے کچھ سالوں سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) […]
دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ محمد رضوان کی بھی ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔انگلینڈ کے ڈیوڈ مالان اور […]
نئی دہلی(پی این آئی )بھارت کے وزیر برائے کھیل اور امور نوجوانان انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ جب وقت آئے گا تب بھارتی حکومت اور وزارتِ داخلہ ایونٹ میں ٹیم کو بھیجنے کا فیصلہ کریں گے۔ بھارتی وزیر نے کہا کہ بین الاقوامی چیمپئن […]
لاہور (پی این آئی ) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ ٹیم کو بلینک چیک دینے کے لیے بہت سی چیزوں پر نظر ہے، تفصیلات جلد سامنے لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے […]
دبئی(پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے بھارت کے خلاف پاکستانی فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کے اوپننگ سپیل کو ورلڈ […]