عوامی لیگ کے رہنما و کرکٹر شکیب الحسن پاکستان آئیں گے یا نہیں؟

لاہور(پی این آئی)بنگلادیشی میڈیا میں آل راؤنڈر اور عوامی لیگ کے رہنما و سابق رکن پارلیمنٹ شکیب الحسن کی پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے دستیابی کا معاملہ زیر بحث ہے۔ خیال رہےکہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ […]

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

لاہور(پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم جلد پاکستان بھجوانےکی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش قبول کرلی۔ بنگلادیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ […]

رونالڈو نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ وجہ بتا دی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹبالر، کرسٹیانو رونالڈو کی ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں کھیل کی دنیا کے نامور اسٹار و امیر ترین شخصیت، رونالڈو اپنے بیٹے کو اس ماڈرن دور میں بھی آئی فون نہ دلانے کے پیچھے […]

شاندار کارکردگی، ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبرشپ دینے کا اعلان

کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبرشپ دینے کا اعلان کر دیا۔ پریس کلب کے صدر سعید سربازی کا کہنا ہے کہ دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والوں کی […]

ارشد ندیم کے لیے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کے ذریعے سبز ہلالی پرچم کو سر بلند کرنے پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے […]

ارشد ندیم اتھلیٹ کی بجائے کیا بننا چاہتا تھا؟

پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کرنے والے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ایتھلیٹ بننے سے قبل میری خواہش کرکٹر بننے کی تھی اور میں ایک اچھا بولر بھی تھا۔ جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل لینے کے بعد […]

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، پہلا میچ کب ہو گا؟

بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ […]

ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا

پیرس (پی این آئی) پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا۔ ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل میں 92.97 میٹر کی ریکارڈ تھرو پھینک کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میڈل تقسیم […]

علی ظفر نے ارشد ندیم کے لیے کیش انعام کا اعلان کر دیا

دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم کے لیے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم […]

ارشد ندیم پھوٹ پھوٹ کر کیوں رو پڑے؟

پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو فائنل میں تاریخی جیت کے بعد پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم زار و قطار رو پڑے۔ 27 سالہ ارشد 92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کی تاریخ میں طلائی تمغہ جیتنے والے پہلے انفرادی ایتھلیٹ بن گئے اور گولڈ […]

ارشد ندیم کی والدہ بیٹے کا استقبال کیسے کریں گی؟ اظہار کر دیا

پیرس اولمپکس کے پاکستان کو 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لے کر جاؤں گی، بیٹے کی کامیابی کیلئے بہت دعائیں کی، خوشی ہے کہ میرے بیٹے نے […]