پاکستان میں مفت تعلیم کا مشن، بابر اعظم سعودی نون اکیڈمی کے برانڈ ایمبیسیڈرمقرر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ سعودی سوشل لرننگ پلیٹ فارم نون اکیڈمیکے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے اور وہ کمپنی کے مفت تعلیم کے مشن کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق نون […]

آزاد کشمیر پہنچتے ہی معروف کرکٹر ہرشل گبز جنت نظیر وادی کی خوبصورتی کے سحر میں گم ہو گئے

مظفر آباد (پی این آئی)کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد ، ہرشل گبز پاکستان پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہرشل گبز نے پاکستان پہنچنے کےبعد سوشل میڈیا پر اپنے پاکستانی مداحوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے ، انہوں نے کہا ہے کہ مظفر آباد بہت […]

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو لاکھوں روپے کیش انعام دینے کا اعلان

لاہور (آن لائن )پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس جولین تھرو میں کوئی میڈل تو حاسل نہیں کر سکے لیکن انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل ضرور جیت لیئے ہیں، بہترین پرفارمنس پر ان کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی […]

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا، کون کون شامل؟

دبئی ( آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نامزد کیئے گئے کھلاڑیوں میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور آسٹریلیا کے مچل مارش کا نام […]

فائنل مقابلے میں میڈل نہ جیتنے پر ارشد ندیم نے پاکستانیوں سے معذرت کر لی، پہلا پیغام جاری

ٹوکیو(پی این آئی)اولمپکس مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے باوجود میڈل نہ جیت سکنے پر ارشد ندیم نے پاکستانی قوم سے معذرت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ‘معذرت عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا’۔میرے […]

ٹوکیو اولمپکس جیولین تھرو کا فائنل مقابلہ، ارشد ندیم تمغوں کی دوڑ سے باہر

ٹوکیو (پی این آئی)ٹوکیو اولمپکس جیولین تھرو کے فائنل مرحلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم تمغوں کی دوڑ سے باہر ہو گئے ، وہ میڈل تو نہیں جیت سکے لیکن انہوں نے 22 کروڑ عوام کے دل ضرور جیت لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

پی سی بی نے عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت ان کے ری ہیب پروگرام کی ایک کڑی ہے ، پچھلے ماہ سے شروع ہونے والے ری ہیب پروگرام میں […]

وادی کشمیرمیں پہلی بار کرکٹ کا میلہ، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

مظفرآباد(آئی این پی)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی ہے۔کے پی ایل انتظامیہ کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے میچز کے ٹکٹ 4مختلف قیمتوں میں فروخت کیے جارہے ہیں، ٹکٹس کی فروخت 750، 1500، 2000، 2500 میں جاری […]

شاہد آفریدی کا ایل او سی کی دوسری جانب چھکا مارنا کے پی ایل کی سب سے بڑی خبر ہوگی کے پی ایل سے متعلق آسٹریلوی صحافی کے بیان نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے شاہد آفریدی کے لائن آف کنٹرول کے دوسری طرف چھکا مارنے کا ٹویٹ کرکے بی سی سی آئی پر طنز کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فریڈمین کا یہ ٹویٹ اس وقت سامنے آیا جب […]

شاہد آفریدی کیخلاف ہمسایوں نے شکایت لگا دی، انتظامیہ فوری حرکت میں آگئی، ایکشن لے لیا گیا

کراچی(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھرپرمویشیوں سے متعلق رہائشیوں نے ڈیفنس ہاو¿سنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو شکایت لگادی۔علاقہ مکینوں کی شکایت پر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوادیے۔ حکام نے بتایا […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کتنے اوورز تک محدود کر دیا گیا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

گیانا (پی این آئی) پاک ویسٹ انڈیز چوتھا ٹی ٹوئنٹی 9 اوورز فی اننگ تک محدود کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا اور آخری میچ مکمل ہونے کی امید پیدا ہوگئی۔ گیانا میں بارش […]