کمسن بچے کی جان بچانے کیلئے ایتھلیٹ نے میڈل بیچ دیا

ورسا(آئی این پی ) ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی پولینڈ کی ایتھلیٹ ماریا نے اپنا میڈل ڈھائی کروڑ روپے میں بیچ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی […]

نائلہ کیانی گاشر برم دوم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

دبئی(آئی این پی )دبئی میں مقیم نائلہ کیانی دنیا کی 13 ویں بلند ترین چوٹی گاشر برم دوم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔نائلہ کیانی پیشے کے لحاظ سے ایک بینکر اور پانچ سال سے دبئی میں مقیم ہیں۔دنیا کی 13 […]

بابراعظم کی چھٹی؟ افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے کپتان کو ن ہو گا؟ پی سی بی کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کی تیاری کرلی، قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے، جبکہ بابر اعظم سمیت 4 کرکٹرز آرام کریں گے۔پی سی بی کی جانب سے بابراعظم […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز پر سوالیہ نشان

افغانستان کی بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان ستمبر میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ افغانستان ٹیم کو سری لنکا میں پاکستان کی میزبانی کرنا ہے لیکن ملک میں فلائٹ آپریشن مکمل طور […]

افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلا ف سیریز کے لیے پریکٹس شروع کر دی

کابل (پی این آئی) افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز سے قبل کابل سٹیڈیم میں ٹریننگ اور پریکٹس شروع کر دی ہے۔ کابل پر نئے لوگوں کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی کسی بھی ٹیم کے ساتھ پہلی […]

شاہد آفریدی نے کے پی ایل کی فتح مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے نام کردی

مظفر آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور راولا کوٹ ہاکس کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بھی کرکٹ اکیڈمی ہونی چاہیے جبکہ کشمیر لیگ کی ٹرافی اٹھانا میرے لیے فخر کی بات ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے […]

’بیٹیاں جو ہیں وہ میری قسمت ہیں اور میں اپنی بیٹیوں کی قسمت سے ہی چل رہاہوں‘ شاہد آفریدی کا بیٹیوں سے متعلق بیان وائرل

لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کشمیر پریمیئر لیگ کی چیمپئن راولا کوٹ ہاکس کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے بیٹیوں سے متعلق دیئے گئے بیان نے ان کے چاہنے والوں کے دل جیت لیے ہیں۔ سوشل میڈیا […]

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کی لمبی چھلانگ، کونسی پوزیشن پر پہنچ گئے ؟

دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق سٹار بلے باز دوربارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے ہیں۔بلے بازوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 11 ویں نمبر سے آٹھویں نمبر پر […]

کشمیرپریمیئرلیگ کی کامیابی نے بھارت کی چیخیں نکال دیں، کشمیر پریمیئر لیگ کو ٹی 20 لیگ کا درجہ دینے کا اعلان

مظفر آباد(آئی این پی ) وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں کرکٹ اکیڈمی بنانے اور کشمیر پریمیئر لیگ کو ٹی20لیگ کا درجہ دینے کا اعلان کردیا اور کہا کشمیرپریمیئرلیگ کی کامیابی نے بھارت کی چیخیں نکال دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے […]

شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ کی فتح مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے نام کردی

مظفر آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور راولا کوٹ ہاکس کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بھی کرکٹ اکیڈمی ہونی چاہیے جبکہ کشمیر لیگ کی ٹرافی اٹھانا میرے لیے فخر کی بات ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے […]

پنجاب حکومت کے اولمپکس ہیروزاور پاکستانی کوہ پیمائوں کیلئے خصوصی انعامات

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے ٹوکیو اولمپکس کے قومی ہیروز اورپاکستانی کوہ پیماں کے لئے خصوصی انعامات تقسیم کیے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے ٹوکیو اولمپکس میں نیزہ بازی اورویٹ لفٹنگ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ارشد ندیم، طلحہ طالب، کوچ سید فیاض بخاری اورکوہ […]