دبئی (آئی این پی)کرکٹ کا بڑا مقابلہ ، پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آج مد مقابل ہوں گی دبئی میں جہاں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ شروع ہوچکا ہے۔بڑے ٹورنامنٹ کے بڑے مقابلے کیلئے ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کی فائنل الیون بھی […]
دبئی (پی این آئی) پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کی ممکنہ 11 کے نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف ہائی وولٹج ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ […]
دبئی (پی این آئی) ایشیاء کپ کے آغاز پر بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے 5 مرتبہ کی ایشیائی چیمپئن سری لنکا کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے ایشیا کپ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی خوشگوار موڈ میں گپ شپ ہوئی جس کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی شیئر کی۔بابر اعظم اور روہت شرما نے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) شعیب ملک کی ٹیم میرپوررائلز کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹوکی چیمپئن قراردے دی گئی۔باغ اسٹالینزاور میرپور رائلز کے درمیان فائنل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب میں آتش بازی سے آسمان رنگ ونور سے […]
دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا گیا ہے، فاسٹ باولر محمد وسیم جونیئر سائیڈ سٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر […]
دبئی (پی این آئی )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لیے دنیا کا دوسرا بڑا سٹیڈیم چھوٹا پڑ گیا۔رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے میلبرن کرکٹ گرائونڈ کے اضافی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا۔ مظفرآباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں میرپورائلز اور باغ اسٹالینز کے پی ایل کے فائنل میں ایک دوسرے سے ٹکرانے کیلئے تیار ہیں ۔بارش ہونے کی صورت میں میرپور رائلز کو […]
اسلام آباد(پی این آئی )راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے محکمانہ کھیلوں کی بحالی خوش آئند فیصلہ ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب اختر نےاپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جاری کشمیر پریمیئر لیگ کے سیزن 2کےمیچ بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ۔کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل آج اتوار کو میرپور رائلز اور باغ اسٹالینز کے درمیان کھیلا جائے گا۔مظفرآباد میں بارش […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو مکمل آرام نہ کرنے کی وجہ سے گھٹنے کی انجری سے جلد نجات پانے کے بجائے گھٹنے کی تکلیف بڑھ گئی۔ شاہین آفریدی سر ی لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کے […]