اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ سکواڈ میں قومی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو بے خوف ہو کر کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ میں […]
کابل (آئی پی ایس )افغان کرکٹ بورڈ پاکستان کی میزبانی میں ون ڈے سیریز کا خواہش مند۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیز اللہ فاضلی نے کہا کہ وہ رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)نیوزی لینڈ ٹیم کو جعلی دھمکی آمیز ای میل کے معاملے کا ایف آئی ایسائبر کرائم نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ سب انسپکٹرمحمدوسیم خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ای میل [email protected] کا ذکر ہے۔مقدمہ […]
لندن (پی این آئی ) برطانوی سپورٹس صحافی پیٹر اوبورن نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا فیصلہ بزدلانہ قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی منسوخی کا فیصلہ انگلش کھلاڑیوں اور بھارت سے ڈر کر کیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
کابل (پی این آئی) آئی سی سی نے افغان کرکٹ ٹیم کو تنبیہہ کی ہے کہ اگر وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں طالبان کے جھنڈے کے تلے کھیلے گی تو اسے کرکٹ کے عالمی ادارے کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو بڑے ایونٹس سے زیادہ پیسے ملتے ہیں، آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے تو پیسوں کیلئے اپنا ڈی این اے بھی تبدیل کرلیا۔رمیز راجہ نے کہا کہ […]
سڈنی (پی این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، معلومات کے بعد متعلقہ حکام سے رابطہ کریں گے۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال فروری اور […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، انگینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے منسوخ نہیں ہوا۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ آج ایک افسوسناک ددن ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سیکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیں ہوا، پاکستان […]
لاہور(آئی این پی) سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ رونے دھونے یا مایوس ہونے سے بہتر ہے، یہ ثابت کریں کہ ہم زندہ قوم ہیں۔سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ٹوئٹ میں کہا کہ شیر کی طرح زندگی کا ایک دن گزارنا […]
لاہور(آئی این پی) سربراہ پی سی بی نے اپنے پہلے سات مشکل ترین دنوں کو سات سال کے برابر قرار دے دیا۔سربراہ پی سی بی نے سات مشکل ترین دنوں کو سات سال کے برابر قرار دیتے ہوئے کہا کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان کے ٹی ٹونٹی ستارے 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے،ایونٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت […]