چٹاگانگ(پی این آئی)شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے وقار یونس اور وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔۔۔ پاکستانی فاسٹ باؤلرز حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس اور وسیم اکرم کا 28 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔وسیم اکرم اور وقار […]
ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم کی جانب سے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں پریکٹس سیشن کے دوران قومی پرچم لہرانے پر ڈھاکہ میں پاکستانی ٹیم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں کپتان بابراعظم سمیت 21 کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ […]
ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ کے دوران پاکستانی امپائر علیم ڈار کے سر پر گیند لگ گئی۔علیم ڈار کے ساتھ یہ حادثہ چنائی بریوز اور ناردرن واریئرز کے میچ کے دوران پیش آیا۔ […]
کنگسٹن(پی این آئی )ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لئے ون ڈے اورٹی 20 کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا۔دورہ پاکستان میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے۔نکلولز پورن ٹی 20 میں پولارڈ کے نائب کپتان ہوں گے جبکہ ون ڈے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کی ہے۔وزیراعظم کے مطابق یہ تصویر قومی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے بھائی کے شادی کے موقع پر بنائی گئی۔ تصویر میں عمران خان […]
چٹاگانگ(پی این آئی) بنگلہ دیش کے خلاف ڈیبیو کرنے والے قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔عبداللہ شفیق اب تک واحد پاکستانی اوپنر ہیں جنہوں نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں دو چھکے لگائے۔ عبداللہ شفیق نے بنگلہ […]
کنگسٹن ( این این آئی)دورہ پاکستان کے لئے ویسٹ انڈیز کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ،مہمان ٹیم 9دسمبر کو کراچی پہنچے گی جو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔مہمان ٹیم پولارڈ کی.قیادت میں پاکستان آئے گی ،نکلولز پورن […]
چٹا گانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گیے اس سے قبل پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ عمران خان نے1982 اور وقار یونس نے 1990 میں انجام […]
لاہور(پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے بعد سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے بھی باب وولمر کے انتقال سے پہلے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں مشتاق احمد نے تصدیق […]
کینبرا(پی این آئی) یہ تین کھلاڑی ہمیں دیدو، آسٹریلیا نے پاکستان کے کن تین کھلاڑیوں سے رابطہ کر لیا؟۔۔۔ آسٹریلین ٹی 20 لیگ بگ بیش کی جانب سے تین پاکستان کھلاڑیوں سے رابطہ کیا گیا ہے۔ بگ بیش کی مختلف ٹیموں کی جانب سے حارث […]
میرپور (پی این آئی)بنگلہ دیش کی مقامی عدالت نےمیرپورکےشیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کےدوران پاکستان کاقومی پرچم لہرانےپرٹیم کےارکان کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔ بنگلہ دیشی میڈیاکے مطابق ڈھاکہ کے ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے پاکستان ٹیم کے خلاف دائر […]