لاہور: پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک اور کرکٹر کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا اعلان سامنے آیا ہے۔ فاسٹ بولر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا ہے۔ محمد عرفان […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل راؤنڈ عماد وسیم کے بعد ایک اور قومی کھلاڑی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے نامور کرکٹ آل راؤنڈر پر جرمانہ عائد کر دیا۔ افغانستان کے مڈل آرڈر بیٹر گلبدین نائب پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا […]
جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔پاکستان الیون میں عثمان خان کی جگہ سلمان آغا کی واپسی ہوئی ہے۔ ٹیم میں کپتان […]
کرکٹ آسٹریلیا کو صرف 10 گیندیں کم ہونے پر 10 لاکھ ڈالرز کے نقصان کا بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں صرف 10 گیندیں کم ہونے پر کرکٹ آسٹریلیا کو 10 لاکھ ڈالرز کا نقصان پہنچا ہے۔گابا ٹیسٹ کا […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے آل راؤنڈر گلبدین نائب پر جرمانہ عائد کر دیا۔ گلبدین نائب پر آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ضابطۂ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر […]
پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعظم نے سنچورین میں جاری دوسرے ٹی20 میچ کے دوران کیریئر کے تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرلیے۔پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل پاکستان کی اننگز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعطم نے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں تیز ترین 11000 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف اننگ میں 11 واں […]
بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام شرائط مان لیں ہیں۔ بھارتی میڈیا […]
پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے عماد وسیم کا کہنا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا […]