لاہور(آئی این پی)سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیاہے۔ وہ یکم اکتوبر سے اس عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔ اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ مئی میں اس عہدے کی اضافی ذمہ داریوں سے […]
آکلینڈ(آئی این پی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری سٹیڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کئے جانے پر چپ کا روزہ توڑ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ ہمارے ہاتھوں میں نہیں تھا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ […]
لاہور(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کچھ کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناقص پرفارمنس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے منتخب کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بری […]
راولپنڈی(آئی این پی) نیشنل ٹی 20کپ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکو بالترتیب چالیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل بھی پاکستان کے حق میں میدان میں آگئے اور اسے انتہائی ناروا سلوک قرار دے دیا۔ ایک انٹرویومیں این چیپل نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کیا گیا، پاکستان نے کورونا وبا کے […]
کراچی (پی این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ غلط اور ناقابل قبول تھا، کیوی کرکٹرز کے پاکستان میں پرستار موجود ہیں،ان کی جانب سے ایسا رویہ قابل معافی نہیں۔ اگر کوئی […]
آکلینڈ(پی این آئی)غلط اطلاعات اور سازش کے سبب نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر دنیا بھر سے اٹھتے سوالات اور تنقید سے کیویز پلیئر پریشان ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہلے ہی میچ میں پاکستان کا سامنا […]
سڈنی (پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان میں کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے، یہاں لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں، نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونا بہت افسوس ناک ہے۔ایک انٹرویو […]
لاہور (پی این آئی) 19 سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی ہے۔کم عمر پاکستانی کو پیما شہروز کاشف کے والد سلمان کاشف کے مطابق شہروز نے نیپال میں 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو پرصبح ساڑھے پانچ بجے پرچم […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے انہیں باقی ٹیموں کا نہیں پتہ لیکن پاکستان کی ٹیم فائنل ضرور کھیلے گی۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ سے دو سال […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ اندیز کی ٹیم دسمبر میں پاکستان آ رہی ہے اور ابھی سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بھی ایک تھریٹ الرٹ جاری کر دیا […]