آئی سی سی نے پلئیرآف دی منتھ کیلئے پاکستان کے کس کھلاڑی کانام شامل کر لیا؟ شائقین کرکٹ کیلئے دلچسپ خبر آگئی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ماہ نومبر کے پلئیر آف دی منتھ کے لیے متعدد کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے۔رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی طر ف سے سب سے زیادہ سکور بنانے والے اوپنر عابد علی کو بہترین […]

ویرات کوہلی کو ایک اور جھٹکا لگنے کا امکان، مداحوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

ممبئی (پی این آئی ) ویرات کوہلی کا بطور ون ڈے کپتان مستقبل بھی مختصر دکھائی دینے لگا، اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے، وہ پہلے ہی ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوچکے ہیں، دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹیم […]

محمد عامر نے کراچی کنگز کے مداحوں پر بجلیاں گرادیں، ٹیم چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) فاسٹ بالر محمد عامر نے پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کیلئے کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پلیئر کیٹیگریز کی چھیڑ چھاڑ پر ایک طرف فرنچائزز پریشان ہیں اور دوسری جانب کراچی […]

چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کو زور کا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی سیریز کے نشریاتی حقوق کسی اور چینل کو دینے کے مسئلے پر پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی) نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ پی ٹی وی […]

پی ایس ایل سیون میں کون کونسے اہم غیر ملکی کھلاڑی شامل ہونگے؟ شائقین کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے دنیا بھر سے 443 کرکٹرز مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں میں کرس گیل،ٹیمل ملز، تبریز شمسی، ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن روئے، جیمز فولکنر، رائلی روسو، […]

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کوپاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پی ایس ایل 7 ڈرافٹ کیلیے کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی، راشد خان اور تبریز شمسی سمیت مجموعی طور پر 356غیرملکی کرکٹرز دستیاب ہوں گے۔ پی ایس ایل7 کا ڈرافٹ 12 دسمبر کو لاہور میں […]

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، کپتان زخمی ہو کر ٹیم سے باہر

جمیکا (پی این آئی) ویسٹ انڈیز کے وائٹ بال کپتان کیرون پولارڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران ہونے والی ہیمسٹرنگ انجری سے مکمل چھٹکارا پانے میں ناکامی کے باعث پاکستان کے دورے سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی غیر موجودگی میں نکولس پورن ٹی […]

معین خان نے سرفراز احمد کی جگہ اپنے بیٹے کو لانے کی خواہش کا اظہار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ د ے دیا۔ایک بیان میں سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے سرفراز احمد کے ٹیم میں کھیلنے سے متعلق […]

بابر اعظم نے 2021 میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ڈھاکہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 2021 میں سب سے زیادہ ففٹی پلس رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے روز قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ففٹی بنا کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر […]

کیوی ٹیم نے دورہ پاکستان کیوں ادھورا چھوڑا؟ نیوزی لینڈ میڈیا نے انٹیلی جنس دستاویزات شائع کردئیے

آکلینڈ(پی این آئی) کیوی ٹیم نے دورہ پاکستان کیوں ادھورا چھوڑا؟ نیوزی لینڈ میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دورہ پاکستان پر تحفظات جولائی میں ہی شروع ہوگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کیوی میڈیا نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان چھوڑ کر جانے کے […]

دوسرا ٰٹیسٹ میچ ،بھارت سے تعلق رکھنے والے نیوزی لینڈ کے بائولرنے تن تنہا پوری بھارتی ٹیم کو کتنے رنز پر آئوٹ کردیا؟

ممبئی(پی این آئی)نیوزی لینڈ کے ایک ہی بائولر اعجاز پٹیل نے بھارت کی پوری ٹیم کو 325 رنز پر پویلین پہنچا دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی پوری ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ایک ہی بائولر نے اڑا کر رکھ دیا ، اعجاز پٹیل نے اپنی […]

close