پشاور(پی این آئی)پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیون کیلئے سب سے اہم ترین کھلاڑی کو ٹیم سے باہر کر دیا۔۔۔ پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے لیے ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔پشاور زلمی نے گزشتہ تمام […]
کراچی (پی این آئی ) حال ہی میں ڈبلیو بی سی سلور ورلڈ چیمپئن بننے والے پاکستان کے سٹار باکسر محمد وسیم جمعرات کو فلائی ویٹ کیٹیگری میں ڈبلیو بی اے باکسنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ دبئی میں کولمبیا کے رابر بیریرا […]
لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ ساتویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز کے ساتھ رہیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، دو روز قبل آسٹریلوی سیکیورٹی ٹیم کا وفد وزارت داخلہ پہنچا جہاں حکام کی جانب سے آسٹریلوی سیکیورٹی وفد کو بریفنگ دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی […]
ممبئی (پی این آئی) ویراٹ کوہلی خود سے ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے پر راضی نہ ہوئے تو ان سے ذمہ داری چھین لی گئی۔ سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سے کپتانی واپس لیے جانے فیصلے کے بعد ویرات کوہلی کو ون ڈے […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی نے ویرات کوہلی کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کی وجہ بتائی ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ […]
لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور جیمز ونس پی ایس ایل7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے، ملتان سلطانز کی دونوں کے حوالے سے ٹریڈنگ ہوگئی اور اب اسے کوئٹہ کی ڈرافٹ میں چند باریاں مل جائیں گی۔ […]
ڈھاکہ(پی این آئی) قومی سپنر ساجد خان بنگلہ دیش کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والے باؤلر بن گئے ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق یہ اب تک کسی بھی باؤلر کی بنگلہ دیش کے خلاف بہترین باؤلنگ ہے۔ساجد خان نے دوسرے ٹیسٹ […]
نئی دہلی(پی این آئی)ویرات کوہلی کی چھُٹی، بھارتی ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔۔۔ ٹی 20 کے بعد بھارتی سٹار بلے بازون ڈے کی قیادت سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔بی سی سی آئی کی جانب سے روہت شرما کو ون ڈے […]
ڈھاکہ(پی این آئی) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کسی ٹیم نے آخری دن میں 13 وکٹیں حاصل کرکے فتح اپنے نام کی […]
ڈھاکہ (پی این آئی)پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں […]