آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان

دبئی(آئی این پی) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔17اکتوبر سے عمان اور یو اے ای میں کھیلے جانے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مجموعی طور پر 56لاکھ ڈالرز انعامی رقم […]

قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغازکردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ پاکستانی شاہین آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی جانب پرواز کرنے کے لئے تیار ہیں اور ایونٹ میں شرکت کے لئے باقاعدہ تیاریوں کا […]

شعیب اختر کے کیرئیر میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کیا کردار نکلا؟ سابق کرکٹر نے خود ہی پہلی بار انکشاف کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے کریئر میں اہم کردار ادا کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر محسن پاکستان کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے […]

ٓٓآئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو کروڑوں روپے دینے کا اعلان کر دیا

دبئی(پی این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا ۔ ورلڈ کپ انعامات کے لیے آئی سی سی کی جانب سے مجموعی طور پر 56لاکھ ڈالرز(95 کروڑ 65لاکھ روپے) مختص کیے گئے […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اہم اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مستحق بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا اعلان کردیا۔او لیول کی آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے نجی تعلیمی ادارے نے مقامی ہوٹل میں ایکسپو کا انعقاد کیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم میں تین بڑی تبدیلیاں، سابق کپتان کی ٹیم میں واپسی

لاہور (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں فخر زمان، شاہ نواز دھانی، حیدر علی اور سرفراز احمد سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے […]

سعودی ولی عہد نے کونسا مہنگا ترین فٹ بال کلب خرید لیا؟ دنیا حیران رہ گئی

لندن(پی این آئی) فٹ بال کلب نیوکاسل یونائیٹڈ سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی طرف سے 30کروڑ پاؤنڈ میں خریدے جانے کے بعد پریمیئر لیگ کا امیر ترین کلب بن گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق معاہدے کے تحت سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے اس کلب […]

شعیب ملک چھا گئے، 11 ہزار رنز بنانے والے ایشیا کےپہلےکھلاڑی بن گئے

لاہور(پی این آئی)شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمایاں اسکوررز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ سینئر کرکٹر نے گذشتہ روز 11 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔کرس گیل 14236رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں، کیرون پولارڈ نے 11223 رنز جوڑے، شعیب ملک […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہ کرنے کی وجہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی بدتمیزی ہے

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ اس […]

دورہ پاکستان منسوخ‘سخت تنقید کے بعد ای سی بی سربراہ نے استعفیٰ دیدیا

لندن(آئی این پی)پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے بعد تنقید کا سامنا کرنے والے انگلش کرکٹ بورڈ(ای سی بی ) کے چیئرمین این واٹمور نے استعفیٰ دیدیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان کا دورہ عین موقع پر […]

بھارت آئی سی سی کی فنڈنگ روک دے توپاکستان کی کرکٹ ختم ہوجائیگی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھارتی لابی مضبوط ہے، اگر انڈیا آئی سی سی کی فنڈنگ روک دے تو پاکستان کی کرکٹ ختم ہوجائے گی۔نیوزی لینڈ اورانگلینڈ دورہ منسوخی پر آئی سی سی […]