’اگر ہم اسی طرح کھیلتے رہے تو کوئی ہمیں ہرا نہیں سکتا‘

دبئی (پی این آئی)ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت نے محمد شامی اور جدیجا کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی، اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 85 رنز پر پویلین لوٹ گئی،بھارت نے اننگز کے […]

اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارتی ہے تو بہت سارے سوالات اٹھ جائیں گے: شعیب اختر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نمیبیا کو 8 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد بھارت نے ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو انتہائی دلچسپ بنا دیا ہے اور بھارتی ٹیم رن ریٹ کے اعتبار سے اپنے گروپ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان سے اوپر پہنچ […]

بھارتی اوپنر کے ایل راہول بالی ووڈ کی کس معروف اداکارہ سے محبت کرتے ہیں؟اہم انکشاف

دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کی محبت میں گرفتار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کے حوالے سے کئی عرصے سے خبریں سرگرم […]

بھارتی کھلاڑیوں نے کس طرح پاکستانی ٹیم کو کاپی کیا؟تصاویر وائرل

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گزشتہ روز بھارتی ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دی اور کھیل ختم ہونے کے بعد بھارتی کرکٹرز حریف ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے لیے ان کے ڈریسنگ روم پہنچ گئے۔کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے […]

اگر افغانستان ‘نیوزی لینڈ کو ہرا نہ پایا تو ہم کیا کریں گے؟ بھارتی کرکٹر رویندرا جدیجا نے بتا دیا

دبئی (پی این آئی) بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جدیجا کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان نے سپر 12 مرحلے کے دوران نیوزی لینڈ کو شکست نہ دی تو انڈین ٹیم کی گھر واپسی ہوجائے گی۔سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران […]

ہمیں جادوئی طاقت واپس مل گئی، سکاٹ لینڈ کو شکست دینے پر ویرات کوہلی خوش

دبئی(پی این آئی )بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ آج بہت اچھی کامیابی حاصل ہوئی اور اسی طرح کی جیت کے لیے ہم کوشش کررہے تھے ،میں بہت خوش ہوں کہ ہمیں جادوئی طاقت واپس مل گئی ہے۔سکاٹ لینڈ کو شکست دینے کے […]

سکاٹ لینڈ کو عبرتناک شکست دے کر بھارت کا رن ریٹ بہتر ہو گیا، ایونٹ میں واپسی کا روشن امکان

دبئی (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم کو برح طرح شکست دینے کے بعد انڈین ٹیم کا رن ریٹ بہتر ہوگیا۔سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈین ٹیم کو 85 رنز کا ہدف دیا تھا جو […]

افغانستان کو نیوزی لینڈ سے میچ جِتوانے کیلئے بھارتی بالر نے افغان کرکٹ ٹیم کو بڑی پیشکش کر دی، دنیا بھر کے شائقین کرکٹ حیران

دبئی(پی این آئی )بھارتی باولرروی چندرن ایشون نے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے لیے افغان باولر مجیب الرحمان کی دستیابی کویقینی بنانے کے لیے بھارتی فزیو تھراپسٹ کی خدمات پیش کرنے کی آفر کردی ۔ افغان سپنر انجری کی وجہ سے بھارت اور […]

بھارتی ٹیم کا نیا کپتان کو ن ہو گا؟ بہترین امیدوار کا نام سامنے آگیا

نئی دہلی (پی این آئی) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کے لیے روہیت شرما کو بہترین اُمیدوار قرار دے دیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ناقص کارکردگی کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی […]

پاکستان کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا تو پاکستان کیا کرے گا؟ ہیڈ کوچ نے بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق کرکٹر مشتاق احمد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہونے کی صورت میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ بھارت کو آخری […]

آئی سی سی کی جانب سے کس پاکستانی کھلاڑی کوپلیئر اف دی منتھ قرار دے دیا گیا؟ مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی(پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے پاکستانی بلے باز آصف علی کو بھی نامزد کردیا ۔ آئی سی سی نے اکتوبرکی پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ کے لیے تین نامزدگیاں کی ہیں ، […]

close