اہم استعفیٰ منظور کر لیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم نے منگل کی شام پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔پی سی بی کے […]

بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ بابراعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔ بابراعظم کا […]

بھارتی لیجنڈ بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کا کرکٹ میں واپسی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے فینز کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ وہ ٹنڈولکر کو ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایکشن میں دیکھیں گے۔ جی ہاں! کرکٹ میں کئی ریکارڈز توڑنے والے سچن […]

پاکستانی کرکٹر کی بھارتی غیر مسلم لڑکی سے منگنی، جواز کیا پیش کیا؟

پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی پوجا سے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رضا حسن اور پوجا کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور دونوں کی شادی آئندہ برس فروری میں ہوگی۔ نجی میڈیا رپورٹ میں […]

ویرات کوہلی نے 17 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کانپور میں جاری ہے جہاں بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے 47 رنز […]

قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے 12 میں 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لیا گیا اور تمام کے تمام ہی ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں ۔ 24 نیوز کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں […]

بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے متعلق بورڈ کا بڑا بیان آگیا

کانپور(پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے پیر کو بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کانپور ٹیسٹ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے کا فیصلہ حکومتی منظوری سے ہوگا تاہم ابھی تک […]

معروف فٹ بالر پر پابندی لگا دی گئی

بیونس آئرس (پی این آئی) ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے گول کیپر ایمیلیانو ڈیبو مارٹینیز غیر اخلاق اشاروں کے باعث فیفا قوانین کی خلاف ورزی پر مشکل میں پھنس گئے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق گول کیپر ایمیلیانو مارٹنیز پر فیفا کی جانب […]

سابق کرکٹ کپتان مشکل میں پھنس گیا

ڈھاکا: بنگلادیشی حکام نے سابق کپتان شکیب الحسن کے سکیورٹی دینے کے مطالبے پر ان کی سیاسی وابستگی سے متعلق وضاحت دینے کا مطالبہ کردیا۔ بنگلادیشی اسپورٹس حکام نے شکیب الحسن پر سکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے پر زور دیا […]

آئی پی ایل کے غیرملکی کھلاڑیوں کیلئے بری خبر آگئی

ممبئی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے زیادہ کمانے کا راستہ روک دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں […]

معروف کرکٹر حادثے کا شکار

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حادثے کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔19 […]

close