بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بھونڈے انداز سے رن آؤٹ ہونے پر شعیب ملک کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلہ دیش کے خلاف وکٹ کیپر کے ہاتھوں رن آوٹ ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے شعیب ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک اپنی سستی کی وجہ سے بھونڈے انداز […]

پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی ٹونٹی کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

ڈھاکہ(پی این آئی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج ہفتے کو کھیلا جائے گا۔پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔پاکستان […]

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش سیریز کے دوران ہی بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آرم نہیں دیا گیا بلکہ ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق مشفیق الرحیم […]

بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کا عوام کی جانب سے پُرتپاک استقبال ۔۔بنگالی عوام کا سمندر اُمڈ آیا

ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کا عوام کی جانب سے پُرتپاک استقبال ۔۔بنگالی عوام کا سمندر اُمڈ آیا۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے ڈھاکہ میں استقبال کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں حسن علی 2021 کے نمبر ون بالر بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی نے منفرد اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ناقدین کے منہ بھی بندکردیئے ہیں ،وہ سال 2021ء میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے باولر بن گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق حسن […]

شائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر، ہردلعزیز کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کیپ ٹائون (پی این آئی) جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام فارمیٹس کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے […]

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں حسن علی کی فارم میں واپسی ۔۔۔ریکارڈ تیز ترین گیند پھینک دی؟

ڈھاکا (پی این آئی ) بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں حسن علی کی بولنگ سپیڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے […]

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادی

سڈنی (این این آئی) آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 2021 میں انڈین پریمیئر لیگ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش کی گئی تھی۔ایک انٹرویومیں رکی پونٹنگ نے بتایا کہ جن […]

سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف، آسٹریلوی کپتان اسکینڈل پر مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی ہوگئے ہیں۔ ٹم پین نے اسٹیون اسمتھ کے بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا۔تفصیلات کے مطابق ٹم پین نے 2017 میں مبینہ طور […]

پی ایس ایل دنیا کی سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والی لیگ بن گئی، آئی پی ایل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) پی ایس ایل دنیا کی سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والی لیگ بن گئی ، آئی پی ایل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز اجلاس میں اپنی بات نہ سنے جانے پر چیئرمین پاکستان […]

بنگلہ دیش بھی بھارتی روش پر چل پڑا، قومی ٹیم کو واپس بھیجنے کا اعلان، وجہ کیا بنی؟

ڈھاکہ (پی این آئی ) بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈھاکہ کے سٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قومی پرچم لہرانے پر وطن واپس بھیج دیا جانا چاہیے۔ بنگلہ دیش […]

close