ڈھاکہ (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلہ دیش کو شکست دینے کے باوجود پاکستان کو ٹرافی نہ ملی ۔کرکٹ کے کھیل میں سیریز کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی جاتی ہے لیکن پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پھر نمبر ون ٹیم بن گئی، بنگلہ دیش کیخلاف فتح کے بعد خوشخبری۔۔ پاکستان رواں سال سب سے زیادہ ٹی 20 میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق پاکستانی ٹیم نے رواں سال 26 میچز […]
ڈھاکہ (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سیریز میں کامیابی کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو جاتا ہے جنہوں نے پرفارم کر کے ٹیم کو فتح دلائی ۔ تیسرے میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہو ئے بابر […]
دبئی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کرکٹ گیم “ہیڈوس 380” لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔میتھیو ہیڈن نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جو ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس […]
ڈھاکہ (پی این آئی )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی آمدنی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے دیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جن میں گوگل پر کپتان سے پوچھے جانے والے سب سے […]
دبئی(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو میچ کے دوران جذبات کا اظہار کرنا مہنگا پڑ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گیند تھام کر فورا بلے باز کی جانب پھینکنے پر شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔شاہین آفریدی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستانی شوبر انڈسٹری میں اپنی پسندیدہ اداکارہ مایا علی کے ساتھ ڈنر کر نے کی خواہش ظاہر کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے جانے […]
ڈھاکہ (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حریف ٹیموں کے خلاف جب میدان میں اترتے ہیں تو ’ون یونٹ‘ بن کر کھیلتے ہیں لیکن کبھی کبھی آپس میں ہلکی پھُلکی نوک جھوک بھی کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔جیسا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں […]
دبئی ( پی این آئی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کے بلے باز نور الحسن کو آؤٹ کرنے کے بعد نازیبا اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے حسن علی کو سزا سنا دی ۔آئی […]
ڈھاکہ (پی این آئی) شاہین آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی۔۔۔ قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے باز افیف حسین سے معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ دوسرے ٹی 20 میچ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی ، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]