سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے وائٹ بال کے کپتان بابراعظم کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی حمایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ قیادت سے دستبردار ہونے کے بعد بابراعظم اپنی […]
پاکستان کے اسپنر عثمان قادر کی ریٹائرمنٹ پر ان کی اہلیہ صوبیہ عثمان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں صوبیہ عثمان نے لکھا کہ آج میرے لیے بطور پاکستانی ایک سیاہ دن ہے۔انہوں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا […]
پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی جانب سے قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کے بعدکپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔بابر اعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد بڑا سوال ہے کہ اب قومی وائٹ بال ٹیم کا اگلا کپتان […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کے 7 رُکنی اسکواڈ کا ا علان کر دیا گیا۔ ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ یکم سے تین نومبر تک کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں حصہ لینے والے پاکستان کے […]
اسپن بولر عثمان قادر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔ اس حوالے سے عثمان قادر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور بعدازاں انہوں نے جیو نیوز کو بھی پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق […]
ولنگٹن (پی این آئی) سری لنکا میں نیوزی لینڈ کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹم ساؤتھی نے دسمبر 2022 میں کین ولیمسن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد عہدہ سنبھالا تھا […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔گزشتہ ماہ 6 ستمبر کو محمد حارث نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی خوشخبری سنائی تھی اور ساتھ ہی اپنی کچھ تصویریں بھی شیئر کی تھیں۔ تاہم بدھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بارپھر ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے جس کے بعد ٹیم کی کپتانی کے مضبوط امیدوار کا نام گردش کرنے لگا ہے۔ بابراعظم نے منگل کی شب پاکستان مینز وائٹ بال کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجرعبّاس نے انعامی رقم نہ ملنے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن کو خط ارسال کر دیا۔خط میں تحریر کیا گیا ہےکہ 2022 میں ہونی والی 100 میٹر ریس میں پہلی پوزیشن پر آنے کے باوجود انہیں […]
اسلام آبا د(پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے سری لنکا کے اسپنر پراوین جیا و کراما پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسپنر پراوین جیا و کراما […]