ممبئی (پی این آئی) ویراٹ کوہلی خود سے ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے پر راضی نہ ہوئے تو ان سے ذمہ داری چھین لی گئی۔ سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سے کپتانی واپس لیے جانے فیصلے کے بعد ویرات کوہلی کو ون ڈے […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی نے ویرات کوہلی کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کی وجہ بتائی ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ […]
لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور جیمز ونس پی ایس ایل7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے، ملتان سلطانز کی دونوں کے حوالے سے ٹریڈنگ ہوگئی اور اب اسے کوئٹہ کی ڈرافٹ میں چند باریاں مل جائیں گی۔ […]
ڈھاکہ(پی این آئی) قومی سپنر ساجد خان بنگلہ دیش کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والے باؤلر بن گئے ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق یہ اب تک کسی بھی باؤلر کی بنگلہ دیش کے خلاف بہترین باؤلنگ ہے۔ساجد خان نے دوسرے ٹیسٹ […]
نئی دہلی(پی این آئی)ویرات کوہلی کی چھُٹی، بھارتی ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔۔۔ ٹی 20 کے بعد بھارتی سٹار بلے بازون ڈے کی قیادت سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔بی سی سی آئی کی جانب سے روہت شرما کو ون ڈے […]
ڈھاکہ(پی این آئی) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کسی ٹیم نے آخری دن میں 13 وکٹیں حاصل کرکے فتح اپنے نام کی […]
ڈھاکہ (پی این آئی)پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں […]
دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ماہ نومبر کے پلئیر آف دی منتھ کے لیے متعدد کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے۔رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی طر ف سے سب سے زیادہ سکور بنانے والے اوپنر عابد علی کو بہترین […]
ممبئی (پی این آئی ) ویرات کوہلی کا بطور ون ڈے کپتان مستقبل بھی مختصر دکھائی دینے لگا، اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے، وہ پہلے ہی ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوچکے ہیں، دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹیم […]
لاہور (پی این آئی) فاسٹ بالر محمد عامر نے پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کیلئے کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پلیئر کیٹیگریز کی چھیڑ چھاڑ پر ایک طرف فرنچائزز پریشان ہیں اور دوسری جانب کراچی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی سیریز کے نشریاتی حقوق کسی اور چینل کو دینے کے مسئلے پر پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی) نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ پی ٹی وی […]