زیادتی کے الزام میں گرفتار سری لنکن کرکٹر کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

کولمبو (آئی این پی)سری لنکا کے بیٹر دنوشکا گوناتھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی،آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ضمانت کی درخواست نا منظور ہونے پر سری لنکن کرکٹر تحویل میں رہیں گے، میڈیا رپورٹس […]

بابراعظم کراچی کنگز کیلئے کھیلنے کو تیار نہیں، کراچی کنگز کا نیا کپتان کون ہو گا؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)پی ایس ایل 8میں بابر اعظم اور کراچی کنگز کی راہیں جدا ہونے کا امکان ہے، گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا تھا کہ کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بھی بابر اعظم کو […]

سیمی فائنل میچ سے قبل ہی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

ایڈیلیڈ (پی این آئی )بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل 10 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے […]

جنوبی افریقہ کو شکست دے کر پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں رسائی ممکن بنانیوالی نیدر لینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دینے کا مشورہ

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ نیدر لینڈز کا ہمیں شکریہ ادا کرنا چاہیے، ورلڈکپ کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم کو پاکستان جلد از جلد بلانا چاہیے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ […]

محمد رضوان کیساتھ کس کو اوپننگ کروانی چاہئے؟ شاہد آفریدی نے بابراعظم کو مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹاپ آرڈر سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ٹوئٹر پر بابر اعظم کو مینشن […]

2048میں پاکستان کا وزیراعظم کون ہو گا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) ‘بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، خواجہ آصف کی پاکستان کی جیت پر ٹوئٹ۔ خواجہ آصف کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا […]

قومی ٹیم اب تک کتنے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میچز کھیل چکی ہے؟ پہلی ٹیم بن گئی

ایڈیلیڈ (پی این آئی) پاکستان ٹیم بنگلادیش کو ہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اس کامیابی کے بعد گرین شرٹس 6 مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔ بھارت ،آسٹریلیا، […]

قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد رمیز راجا نے قرآنی آیت شیئر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل کیلئے کولیفائی کرنے پر قرآن مجید کی آیت مبارکہ شیئر کر دی۔رمیز راجا نے ٹوئٹر پر سورۃ انفال کی آیت نمبر 30 شیئر کی جس کا ترجمہ ہے […]

سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیا ن مبینہ علیحدگی کی افواہیں زور پکڑنے لگیں

لاہور (پی این آئی)ہر پاکستان کی پسندیدہ ترین شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جوڑی کو لگتاہے کہ نظر لگ گئی ہے ، سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش ہیں کہ جوڑی میں مبینہ علیحدگی ہو گئی ہے۔ تاہم سٹارز کی جانب سے ابھی کوئی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ رکی پونٹنگ نے حیرت انگیز پیشگوئی کردی

سڈنی (پی این آئی) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔ آئی سی سی کے لئے جاری کردہ اپنے کالم میں رکی پونٹنگ نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ […]

ہم سیمی فائنل میں کیسے جا سکتے ہیں ، محمد نواز نے بتا دیا

ایڈیلیڈ (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ امید ہے اگر کوئی نتیجہ ہمارے حق میں ہوجائے تو ہم آگے جاسکتے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے بعد ٹیم کا […]

close