ممبئی (پی این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مفت مشورہ دینے والوں کو فلمی ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کرارا جواب دیدیا۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک […]
کراچی (پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر بیٹر عابد علی نے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ری ہیب شروع کردیا۔عابد علی نے ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی اور ساتھ جاری پیغام میں کہا کہ شکر ہے اب میں […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شروع ہونے سے پہلے ہی اہم ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق ایونٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے […]
سڈنی (پی این آئی)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ اومی کرون کے باعث صورت حال مشکل ہے ، اس کے باوجود پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورہ پاکستان سے متعلق […]
کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔کراچی آرٹس کونسل میں اسپورٹس جرنلسٹس کے تحت سالانہ ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے انٹرنیشنل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شعیب اختر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون، شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رات گئے پیغام میں کہا ہے […]
کراچی (پی این آئی)قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو صحت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔عابد علی کے والد کے مطابق وہ دو ہفتوں تک کراچی میں ری ہیب کریں گے۔خیال رہے کہ کراچی کے نجی ہسپتال میں عابد علی کے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کے لیجنڈ کھلاڑی شاہد خان آفریدی اور شعیب اختر کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔ دونوں جلد ایکشن میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اختر اور شاہد آفریدی آئندہ سال خلیجی ملک عمان میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ […]
لاہور (پی این آئی ) مارنس لبسشین اور بابراعظم بالترتیب ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں ۔ آسٹریلیا کے مڈل آرڈر بلے باز مارنس لبسشین ایشز کے اب تک کے دو میچوں میں سنسنی خیز […]
اسلام آباد (پی این آئی )کنگ بابر اعظم ایک بار پھر نمبر ون پر آگئے، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں کھویا ہوا تاج واپس حاصل کر لیا۔آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے,،بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی کا بیان وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے ٹینشن کی وجہ بیوی اور گرل فرینڈ کو قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق […]