بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ شان مسعود کپتان اور سعود شکیل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ وہ بنگلادیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت بھی کریں […]

پاکستان کرکٹ بورڈ میں عہدہ ملتے ہی وقار یونس کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور […]

کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا گھر جلا دیا گیا

بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین نے عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ اور بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کا گھر نذر آتش کردیا۔ بنگلادیش کے مقامی اخبار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار […]

بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے بنگلہ دیش میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو اہم پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی طرف سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام کو پیشکش […]

بنگلا دیش، مشتعل مظاہرین نے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا گھر بھی جلا ڈالا

ڈھاکہ(پی این آئی)بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین نے عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ اور بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کا گھر نذر آتش کردیا۔ بنگلادیش کے مقامی اخبار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک […]

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن25-2024میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی سی بی آئندہ سیرن میں 150کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے گا، پہلی کیٹیگری میں شامل 4کھلاڑیوں کو ساڑھے 5لاکھ روپے ادا […]

سابق لیجنڈ کرکٹر کا انتقال ہوگیا

لندن(پی این آئی)انگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق گراہم تھورپ 2022 سے شدید بیمار تھے اور ان کا علاج جاری تھا، البتہ ان کی بیماری کی وجوہات سامنے نہیں آئی تھیں۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ […]

پاکستان کے لیے واحد امید کون؟

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی پہلی اور آخری امید ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں منگل کو ایکشن میں ہوں گے۔ ورلڈ چیمپئن شپ کے سلور میڈلسٹ جیولین تھرور کی تیاریاں جاری ہیں اور قومی ایتھلیٹ اچھے نتائج کےلیے پر عزم […]

چیمپئنز ٹرافی، بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان میں نہ آںے کے حوالے سے پلان بی کے حوالے سے خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2025 میں پاکستان میں منعقد ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 […]

چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے میچز کا شیڈول منظر عام پر آگیا ، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟

دبئی(پی این آئی)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی 2025 کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کیلئے ڈرافٹ شیڈول جاری منظر عام […]