رکی پونٹنگ نے بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کیا امیدیں لگا لیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبرآگئی

کینبرا(پی این آئی) لیجنڈری آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ بابر اعظم جلد ہی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نمبر ون بلے باز ہونگے۔ّآسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اس بلے باز کے […]

فلاور ملتان سلطانز کو چھوڑ کر بھارت چلے گئے

اسلام آباد (پی این آئی )ملتان سلطانز ٹیم کے کوچنگ کے فرائض ادا کرنے والے اینڈی فلاور ملتان سلطان چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے جہاں وہ نئی فرنچائز لکھنو سپر جائنٹس کے کوچ کی حیثیت سے آئی پی ایل ڈرافٹ میں حصہ لیں گے ۔ […]

ففٹی مکمل کرکے والد سےہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی، اعظم خان کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ سیون میں اسلام آباد بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا گیا جس میں اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے رہے ۔ اعظم خان نے جارحانہ انداز میں ففٹی سکور کرنے کے […]

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا، اب میچ کہاں کہاں ہوں گے؟

میلبورن (پی این آئی) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کی منظوری دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد آسٹریلیا کرکٹ ٹیم […]

پاکستان کے بڑے فاسٹ باؤلر کا ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا، کھیل سے معطل

سڈنی (پی این آئی) پاکستان کے نوجوان لیکن اہم کرکٹر کو باؤلنگ ایکشن پر آسٹریلیا میں اعتراض کا سامنا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سپورٹس سے متعلق خبریں دینے والے مستند […]

پی ایس ایل سیون، کراچی کنگز کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر

لاہور (پی این آئی ) پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، کراچی کنگز کے تین اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کنگز کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر اور محمد الیاس […]

پی ایس ایل سیزن 7: مزید کتنے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 میں شرکت کیلئے انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں جو جلد ہی اپنی اپنی ٹیموں کی طرف سے کھیل کا میدان سجائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے پاکستان پہنچنے والے چھ کھلاڑیوں […]

موقع ملا تو کس وزارت کا وزیر بننا چاہوں گا؟ نوجوان بالر شاہنواز دھانی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شاہنواز دھانی نے مستقبل میں پاکستان کا وزیرخارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ شاہنواز دھانی کی ایک ویڈیو پی ایس […]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کیوں کیا؟ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل انگلینڈ کے کرکٹر ایلیکس ہیلز کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں شیڈولڈ انگلینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا، انہوں نے ہمیشہ پاکستان میں کرکٹ […]

شاہد آفریدی دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )شاہد آفریدی دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کل بائیو سیکیور ببل […]

close