17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی۔بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور اتوار […]

محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں، پی سی بی نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو اجازت نامہ (این او سی) جاری کر دیا۔ محمد عامر کو ابو ظبی ٹی ٹین لیگ کے لیے این […]

پاکستان کس شرط پر بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا؟ چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ ڈٹ گئے

لاہور (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں اگر پاکستان شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون۔لاہور میںصحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ ہمارا موقف دو ٹوک […]

عمران خان نے مجھے ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا، وسیم اکرم کاحیران کن انکشاف

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں مجھے جنوبی امریکہ کے ایک ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا۔ایک انٹرویو میں قومی […]

Waseem Akram

ایرانی فٹبالر کو گرفتار کر لیا گیا

تہران (پی این آئی) ایران کے مشہور فٹبالر ووریا غفوری کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے حکومت کے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے اور قومی ورلڈ کپ ٹیم کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ووریا غفوری کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے ووریا […]

شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتا تو فائنل میچ کا کیا رزلٹ ہوتا؟ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی قومی کرکٹرز کے اعزاز میں دیے گئے اعشایے میں گفتگو

لاہور(پی این آئی)شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتا تو فائنل کا رزلٹ مختلف ہوتا ، آرمی چیف۔پاکستان کلوز مارجن سے ورلڈ کپ ہارا، آرمی چیف کی قومی کرکٹرز کے اعزاز میں دئیے گئے اعشائیہ میں شرکت، بابراعظم اورشاہین آفریدی سے گفتگو بھی کی ۔ President of […]

سعودی عرب سے شکست کے بعدبھاری دھچکا ، لیونل میسی نے اہم بیان جاری کر دیا

دوحہ ( پی این آئی) سعودی عرب کے ہاتھوں شکست ارجنٹائن کو شکست کے بعد لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2022ء کے گروپ میچ میں ارجنٹینا کو 2 کے مقابلے ایک گول […]

فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دیدی، سعودی کھلاڑی فوراََ سجدے میں گر گئے

دوحا (پی این آئی ) فیفا ورلڈکپ 2022ء میں پہلا اور بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا جہاں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ سی کے اس میچ میں ارجنٹینا کو […]

کیا فاسٹ بولر نسیم شاہ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ، وقار یونس کے ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار فاسٹ بولر وسابق بائولنگ کوچ وقار یونس کی ایک ٹویٹ نے سوشل ٹائم لائنز پر یہ بحث چھیڑ دی کہ نسیم شاہ کھیل کے ساتھ اداکاری بھی شروع کر رہے ہیں یا معاملہ کچھ […]

فیفا فٹبال ورلڈ کپ، ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) فٹبال ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، پہلے میچ سے قبل تک تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ بک چکے۔ فیفا ورلڈ کپ کا اتوار کو قطر میں آغاز ہوچکا، میزبان ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سمیت […]

مظاہرین سے اظہار یکجہتی، ایرانی ٹیم نے میچ سے قبل قومی ترانہ نہیں پڑھا

دوحہ(پی این آئی )فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف اپنے میچ سے قبل قومی ترانہ نہیں پڑھا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی ٹیم کی جانب ترانہ نہ پڑھنا اپنے ملک میں جاری احتجاجی مظاہرین کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا […]

close