پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ کون ہوگا؟ پی سی بی نے معاملات طے کرلئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ہوں گے۔اطلاعات ہیں کہ مکی آرتھر کا انگلش کانٹی ڈربی شائر سے 2025تک معاہدہ ہے جسے وہ چھوڑنا نہیں چاہتے۔مکی آرتھر قومی ٹیم کے ساتھ بھی منسلک ہونے کے لیے رضا مند […]

ہاکی ورلڈ کپ کا فائنل، کون چیمپئن بن گیا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

برلن(پی این آئی)جرمنی نے بیلجیئم کوشکست دے کر تیسری بار ہاکی ورلڈکپ جیت لیا۔ بھارت میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں جرمنی نے بیلجیئم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جرمنی اور بیلجیئم […]

انڈیا نے پہلا آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا

پوچیفسٹروم جونسبرگ ساؤتھ افریقہ (کامران حمید) بھارت نے پہلا آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ بھارتی کپتان شمالی ورما نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو 17.1 اوور میں 68 رنز پر آؤٹ کیا۔ […]

مصباح الحق بھی بابراعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہاہے کہ بابراعظم ورلڈکلاس بلے باز ہیں ،بابراعظم کا آئی سی سی کے ایوارڈز جیتنا اس کا ثبوت ہے۔ مصباح الحق کاکہناتھا کہ بابراعظم کی تینوں فارمیٹ میں کارکردگی شاندار ہے،بطور کپتان انہیں ہدف […]

ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر شعیب ملک کے بیان پر ثانیہ مرزا نے جواب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو روز بعد اپنے شوہر کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے […]

شعیب ملک کا اہلیہ ثانیہ مرزا کو کیرئیر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو اپنے کیریئر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔شعیب ملک نے ٹویٹر پر ثانیہ مرزا کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا […]

ڈالر بے قابو ، پاکستان کرکٹرز کی تجوریاں مزید بھر گئیں

کراچی(پی این آئی) ڈالرریٹ بے قابو ہونے سے پاکستانی کرکٹرز کی تجوریاں مزید بھر گئیں جب کہ پی ایس ایل کے معاوضوں میں بیٹھے بٹھائے اضافہ ہو گیا۔پاکستان سپر لیگ کاآٹھواں ایڈیشن 13 فروری سے ملتان میں شروع ہو گا،گذشتہ کچھ عرصے سے ملک میں […]

رکی پونٹنگ نے پاکستانی کپتان بابر اعظم سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق آسٹریلیا کے سابق اسٹائلش بیٹر اور کپتان رکی پوٹنگ نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا […]

رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ سے سعودی عرب میں شادی کر لی؟ بڑی خبر آ گئی

ریاض (پی این آئی) سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلی ہوئی ہیں کہ فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں ایک تقریب میں اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ہسپانوی ماڈل جارجینا روڈریگز سے ‘بالآخر شادی’ کر لی ہے۔ کئی سوشل میڈیا صارفین اس تصویر کو […]

ٹینس کو الوداع کہنے پر ثانیہ مرزا جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں

دبئی(پی این آئی )ثانیہ مرزا اپنے ساتھی روہن بوپنا کے ہمراہ آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل ہار گئی ہیں، بھارتی جوڑی کو فائنل میں برازیلین جوڑی سے 6-7 اور 2-6 سے شکست ہوئی، جس کے بعد الوداعی خطاب کے دوران ثانیہ مرزا کی آنکھوں میں […]

close