معروف کرکٹر ٹیسٹ سے باہر، کیریئر ختم ہونے کی خبریں

آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر-ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے بھارتی کپتان روہت شرما کو پلیئنگ الیون سے باہر کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ان کی غیر موجودگی میں نائب کپتان جسپریت بمراہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔یہ بات بھارتی نیوز ویب سائٹ […]

ٹیسٹ رینکنگ میں 2 پاکستانی کرکٹرز کی تنزلی کر دی گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہےٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک […]

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے نیا فاسٹ باؤلر شامل کر لیا

جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر جمال کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر […]

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، ایک کھلاڑی ڈراپ

پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان نیو لینڈز کیپ ٹاؤن میں جمعے سے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا دوسرا ٹیسٹ شروع ہو رہا ہے۔ سپر اسپورٹس پارک سیچورین میں پہلا ٹیسٹ 2 وکٹ سے ہارنے والی پاکستان ٹیم میں دوسرے […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)منی ورلڈ کپ کے نام سے مشہور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نواں ایڈیشن 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک پاکستان اور یواے ای میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کیلئے ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کے اعلان کا سلسلہ شروع کردیا ہے،میزبان […]

معروف کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینےکا فیصلہ کر لیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔بھارتی میڈیا کے […]

ٹیسٹ میچ، اہم آسٹریلوی بولر انجری کا شکار

بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک انجری کا شکار ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق مچل اسٹارک کو چوتھے ٹیسٹ میں کمرکی تکلیف ہوئی تھی، انہوں نے باکسنگ ڈےٹیسٹ میں کمرکی تکلیف کے باوجود بولنگ کی۔اب مچل […]

بھارت کو بڑا جھٹکا

میلبرن(پی این آئی)آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کے غرور کو خاک میں ملاتے ہوئے 184 رنز سے شکست دیدی جبکہ بھارت کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کی تمام امیدیں دم توڑ چکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا […]

سابق انٹرنیشنل کرکٹر انتقال کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں سابق کرکٹر ارشد پرویز […]

87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

میلبرن(پی این آئی) آسٹریلیا انڈیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ جیو نیوز کے مطابق میلبرن کرکٹ گراونڈ میں ہونے والے آسٹریلیا انڈیا ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو […]

close