اسلام آباد (پی این آئی)انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید کے والد نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں دونوں ٹیمیں ہماری تھیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عادل رشید کے والد کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں پاکستان […]
کراچی (پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی متنازع ٹوئٹ پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا ہے کہ ہم کرکٹرز ہیں، ہم سفیر اور رول ماڈلز ہیں، ہمیں یہ سب ختم کرنے کی کوشش کرنی […]
میلبرن(پی این آئی)قومی ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل نہ جیتنے پر پاکستانی فینز سے معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر […]
میلبرن( پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے اعتراف کیا ہے کہ میلبرن میں فائنل کے دوران غلطیاں ہوئیں اور ہم نے رنز بھی کم کیے۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ کے بعد بولنگ کے دوران ہم نے میچ پر گرفت […]
میلبرن (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے پریس کانفرنس کے دوران انڈین پریمیئر لیگ سے متعلق سوال پوچھا لیا گیا ، ایک صحافی نے پوچھا کہ ٹیمیں آئی پی ایل میں کھیلنے کے فوائد کے حوالے سے بات کرتیں ہیں، آپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران انجری کا شکار ہو جانے والے شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے بلکہ پاکستان واپسی […]
اسلام آباد (آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کے معاملے پر کہا کہ اگر وہ ٹیم مینجمنٹ میں ہوتے تو شاہین آفریدی کو انجکشن لگا کر اس کا گھٹنہ سن کردیتے اور دو اوور کروا لیتے۔اب […]
ممبئی(آئی این پی)بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد سابق کپتان ویرات کوہلی وطن واپس پہنچ گئے جس کے بعد انہیں ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا۔سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شرمناک شکست کے بعد […]
میلبورن (آئی این پی)آسٹریلیا کے آل رائونڈ گلین میکسویل دوست کی سالگرہ پر پھسلنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں 3 ماہ کے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ واقعہ میلبورن میں ہفتے کی شب پیش آیا جہاں میکسویل […]
اسلام آباد (آئی این پی) برطانیہ کے پاکستان میں متعین ہائی کمشنر کی پیشگوئی سچ ثابت ہو گی‘ کرسچن ٹرنر نے کہا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا اور برطانیہ کامیابی حاصل کرے گا۔ تفصیلات کے […]
میلبورن (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹونٹی کرکٹ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ […]