شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹوں کا اعلان کیا گیا ہے، ٹیسٹ کے پہلے روز پریمیئر اینکلوژرز میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا۔میچ کے دوسرے روز پریمیئر […]

لفظوں کا کھیل اسکریبل، پاکستان نےایک اور ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی کھلاڑی صہیب ثنااللہ نے نیویارک میں لیک جارج اسکریبل ٹورنامنٹ کا بی ڈویژن جیت لیا۔ لیک جارج اسکریبل ٹورنامنٹ کا بی ڈویژن امریکا کے شہر نیویارک میں کھیلا جارہا ہے جس میں مختلف ڈویژنزکے 174 پلیئرز نےحصہ لیا۔ 22 سالہ صہیب ثنااللہ نے تعلیم […]

نیوزی لینڈ نے نئی تاریخ رقم کر دی

دبئی (پی این آئی) نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 32 رنز سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے […]

قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان کا نام فائنل ہوگیا ہے اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو کپتان بنائے جانے کا […]

نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کرکٹر احسان اللہ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ بھارتی اسٹار […]

چیمئینز ٹرافی، بھارتی بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کردیا

لاہور (پی این آئی ) چیمئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے مبینہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کو مسترد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا […]

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی تاخیر کا شکار،وجہ بھی سامنے آ گئی

پاکستان کرکٹ کا سب سے اہم ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق قائداعظم ٹرافی کے میچز آج سے شروع ہونا تھے لیکن تاحال اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں کی جاسکیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بابر اعظم پرتنقید کرنیوالوں کو محمد عامر کا کرارا جواب

قومی کرکٹر بابر اعظم کی خراب پرفارمنس کے خلاف بولنے والوں کو محمد عامر نے خاموش کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے مخالفین کو کرارا جواب دے دیا۔محمد عامر نے ایکس […]

رونالڈو کی السلام وعلیکم کہنےکی ویڈیو وائرل

سعودی فٹبال کلب النصر کے پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اسکاٹ لینڈ کے دورے کے بعد واپس سعودی عرب پہنچ گئے۔ رونالڈو کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے واپس آنےکی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل وہاں […]

پاکستان کے سینئر کرکٹر بنگلہ دیش ٹیم سے منسلک ہو گئے

پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نے ڈھاکا میں بنگلادیش ٹیم کوجوائن کیا ہے جہاں وہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ کی […]

پی سی بی نے اہم ٹورنامنٹ ملتوی کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کو ملتوی کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہونا تھا تاہم اب تک اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں ہوسکیں، جس کے باعث […]

close