ایک اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)7 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے د شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش بیٹرز […]

پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں محمد رضوان وکٹ کیپنگ کرنے کیوں نہیں آئے؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے پانچویں میچ میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل ہیں۔ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم کی […]

محمد رضوان کی ففٹی کے باوجود پاکستان انگلینڈ کو بڑا ہدف دینے میں ناکام

لاہور(پی این آئی)پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے146 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان کی پوری ٹیم19 اوورز میں145 رنز پر آؤٹ ہوگئی، محمد رضوان 46 گینوں پر 63 رنز بناکر نمایاں رہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ […]

نسیم شاہ کو آج ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)نسیم شاہ کو آج ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی۔۔ قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔آج رات وہ ہسپتال میں ہی قیام کریں گے، پی سی بی کا میڈیکل پینل نسیم […]

پانچواں ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا

لاہور(پی این آئی)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سریز کے پانچویں اور اہم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کرلیا ۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلش کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر باولنگ […]

انگلینڈ کیخلاف پانچواں ٹی ٹونٹی میچ ، قومی ٹیم میں اہم ترین تبدیلی ، آل رائونڈر کھلاڑی کو شامل کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی )انگلینڈ کے خلاف آج پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا آل راؤنڈر شامل کیا گیا ہے ، قومی ٹیم کی جانب سے عامر جمال آج انٹرنیشنل ڈیبیو کریں گے۔عامر جمال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی […]

بابراعظم نے کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جمالیں

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم نے نظریں اب ویرات کوہلی کے ایک اور بڑے ریکارڈ جما لیں ہیں ۔ آئی سی سی کی ٹاپ فائیو رینکنگ میں شماربابر اعظم کے پاس بہترین موقع ہے کہ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں مہمان […]

حارث رئوف کو میچز میں بریک دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو مستقل کھلانے پر تنقید کی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اتنے میچز کھلا کر حارث رؤف کو توڑنا ہے؟ حارث رؤف […]

فخرزمان اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

لندن(پی این آئی ) قومی ٹیم پاکستان کے مایہ ناز بلے باز فخر زمان اور پاکستانی باولر شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا قومی ٹیم کا حصہ بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری […]

قومی ٹیم کا ایسا کارنامہ جو آج تک کوئی کرکٹ ٹیم نہ کرسکی

کراچی (پی این آئی) پاکستان ٹی ٹوئنٹی میچ کے آخری اوور میں 5 رنز کا دفاع کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ایک […]

دورہ انگلینڈ کے دوران بھارتی خاتون کرکٹرتانیہ بھاٹیہ کے کمرے سے لاکھوں کی چوری ہوگئی

لندن(پی این آئی)بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر تانیہ بھاٹیہ کا انگلینڈ کے دورے پر کمرے سے سامان چوری ہوگیا۔بھارتی ویمن ٹیم نے حال ہی میں انگلینڈ کا دورہ کیا جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچز کی سیریز […]

close