لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ سے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان باہر ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پانچویں میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمد رضوان کو کمر میں گیند لگی تھی جس کی وجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم رانا دل کا دورہ پڑنے کے باعث 36 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔شہزاد اعظم رانا 95 فرسٹ کلاس، 58 لسٹ اے اور 29 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے تھے۔شہزاد اعظم رانا کے انتقال […]
دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالر یعنی پاکستانی […]
نئی دہلی(پی این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے عین قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر۔۔۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر جسپریت بمراہ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈ یا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ہمارا اس وقت فوکس سیریز جیتنے پر ہے،ہم ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہے ہیں، ہمیں سیریز اپنے نام کرنی ہے ، ہم اس کیلئے محنت کر رہے ہیں سیریز […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حارث رؤف کو قومی ٹیم کا اٹوٹ انگ سمجھا جاتا ہے اور جب سے انہوں نے بین الاقوامی اور فرنچائز دونوں ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ڈیبیو کیا ہے تب سے وہ ڈیتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کی جیت کے باوجود ٹیم میں ایک خامی ڈھونڈ لی۔ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ٹیم نے اچھے طریقے […]
لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹارگٹ سے متعلق اندازوں پر مبنی سوال کا انوکھا جواب دے دیا ۔ میچ کے بعد محمد رضوان سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان نے 10سے15کم سکور کا ہدف دیا تھا […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ویڈیوز کے معاملے پر ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان ہاس تحقیقات کی ہیں جس کے مطابق ویڈیو بنانے والا شخص پی سی بی کے ملازم کا مہمان […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان نے ناقص بیٹنگ کے بعد بائولرز کی شان دار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو سیریز کے پانچویں ٹی20 میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی، جبکہ انگلینڈ کی ٹیم کم ترین ٹارگٹ ہونے کے باوجودمات کھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے محمد رضوان دو طرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیاد رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔محمد رضوان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی اب تک پانچ اننگز میں315 رنز بناچکے ہیں، وہ […]