اسلام آباد (پی این آئی) خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔۔۔ نائلہ کیانی نے 8091 میٹر اونچی، دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی انا پورنا کو سر کر لیا ہے۔۔۔۔ فخر کی بات ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں بھارتی کپتان روہت شرما کا منفرد اعزاز اپنے نام کرسکتے ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما اس وقت ٹی20 انٹرنیشنل میں 4 سینچریوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود […]
لاہور(پی این آئی)بابر اعظم کی جانب سے ریکارڈز کا سلسلہ جاری ہے ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل […]
لاہور (پی این آئی) آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ آگے کیا ہوگا، جو موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی پرفارمنس کی بنیاد پر کم […]
لاہور (پی این آئی) بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ 50 پلس رنز کی پارٹنر شپ قائم کرنے کا […]
ممبئی ( پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ نے ایک بار پھر ایشیاکپ 2023ء کے لئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچوں میں وہ محمد رضوان کے ساتھ اوپننگ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزمیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزرات داخلہ نے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کےحوالے سے اباہم فیصلہ کر لیا ہے اور طے کیا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو وی وی آئی پی سیکورٹی دی جائے گی۔۔۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 11 سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)ون ڈے کپ کی عالمی جنگ میں رواں سال تمام ٹیموں کے کپتان نئے ہوں گے،آنے والے چند ماہ میں اگر کوئی تبدیلی نہ آئی تو ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تمام ٹیموں کی قیادت نئے کپتانوں کے […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کے دوران فاسٹ بالرحارث رئوف کو زمان خان کا یارکر لگ گیا،زمان خان کے تیز یارکر لگنے کی وجہ سے حارث رئوف تکلیف کے سبب بیٹنگ چھوڑ گئے، ترجمان پاکستان […]
پیرس(آئی این پی)ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے حریف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ،لیونل میسی یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، فرنچ لیگ […]