پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی )نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پانچویں ٹی ٹوئنٹی کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج رات 9 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے […]

شعیب اور ثانیہ کی علیحدگی کی افواہوں پر شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیحدگی اور تعلقات میں خرابی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔شعیب ملک نے عیدالفطر کے پہلے روز جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں شرکت کی اور جہاں ان سے […]

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

ممبئی ( پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023ء کے لیے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرد و خواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی، ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا چوتھا ٹی 20 میچ اچانک منسوخ، وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا چوتھا ٹی 20 میچ موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی […]

مکی آرتھر کو پی سی بی نے بڑا عہدہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) مکی آرتھر کو پی سی بی نے بڑا عہدہ دیدیا ۔۔ پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ مکی آرتھر قومی ٹیم کی پلاننگ سمیت دیگر معاملات کی نگرانی کریں گے اور رواں […]

بابر اعظم کو کپتانی چھوڑ کر کیا کام کرنا چاہیے؟ شعیب ملک نے مشورہ دیدیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو رضا کارانہ طور پر خود قیادت چھوڑ دینی چاہیے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بابر اعظم ایک بہترین بلے باز ہے لیکن […]

افتخار احمد رواں سال سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹر بن گئے

لاہور (پی این آئی ) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے مقابلے میں مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے شاندار نصف سنچری بنائی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 24 گیندوں پر 60 […]

مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر 20اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمے […]

سابق سپر اسٹارز کو بابراعظم سے مسئلہ ہے ، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ راشد لطیف نے بابراعظم کو ہٹانے کی کوششوں میں مصروف عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز […]

ایشیا کپ کے فائنل وینیو کیلئے کس کا انتظار ہورہا ہے؟ جے شاہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے ایک بار پھر ایشیاکپ 2023 کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا۔ کچھ روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے شاہ نے […]

close