میں پانچویں پوزیشن پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتا، محمد رضوان پریس کانفرنس میں کھل کر بول پڑے

کراچی(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر پانچویں پوزیشن پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتا، چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتا ہوں لیکن کپتان اور کوچ کا فیصلہ اہم ہے، مجھے کسی سے کوئی […]

شعیب ملک نے پہلی بارثانیہ مرزا کیساتھ علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔گزشتہ سال نومبر سے ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں […]

پاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیار ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے اصول کی خاطر ایشیاکپ قربان کرنے کیلئے تیا ر ہو گیا اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان میں دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایونٹ پاکستان میں ہی منعقد ہو گا ۔ جبکہ بھارت کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم کے […]

مکی آرتھر نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ چیمپیئن بنانے کی ٹھان لی

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 جیتنا ہمارا ہدف ہے۔ ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بھارت کے ہوم گراؤنڈ […]

فخر زمان کا اہم اعزاز، بابر اعظم سمیت تمام ایشین بیٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

اسام آباد (پی این آئی)قومی ٹیم اوپنر بلے باز فخر زمان نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ انہوں نے یہ سنگ میل نیوزی لینڈ کیخلاف دو سرے ون ڈے میچ کے دوران عبور کیا۔پاکستانی بیٹر 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بآسانی شکست دیدی، اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی پاکستان نے اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کر لیا، کیویز کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست، فخر زمان کی شاندار سینچری کی بدولت قومی ٹیم میں 337 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 10 گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا۔ […]

پاک نیوزی لینڈ میچ ،امپائر علیم ڈار نےاہم غلطی پکڑ لی

اسلام آباد (پی این آئی)امپائر علیم ڈار نے پاک نیوزی لینڈ میچ شروع ہوتے ہی اہم غلطی پکڑ لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پچ تبدیل کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے […]

aleem dar

پاکستانی کرکٹر بہتر مواقع کی تلاش میں پاکستان چھوڑ کر ایلون مسک کے ایریا میں رہنے لگے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم قومی ٹیم میں نظر انداز کیے جانے کے بعد کرکٹ میں اپنا کیرئیر بنانے کے لیے امریکا شفٹ ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ صرف سمیع ہی […]

ٹیسٹ کرکٹ کا 71سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سری لنکن اسپنر پربھات جے سوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا اکہتر سالہ ریکارڈ پاش پاش کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے سری لنکن اسپنر نے صرف سات ٹیسٹ میچز کھیل کر 50 وکٹیں اپنے نام کی […]

ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹاپ آرڈر دنیا بھر کی ٹیموں پر غالب آگیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان 2019ء کے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد سے ون ڈے کرکٹ میں ایک غالب قوت کے طور پر ابھرا ہے، جس نے تمام بڑے کرکٹ ممالک میں اپنے ٹاپ 3 بلے بازوں کے لیے سب سے زیادہ بیٹنگ […]

فٹبال کے بعد قطر اب کون سے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیفا ورلڈ کپ کے شاندار انعقاد کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابقباسکٹ بال کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیبا نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا دارالحکومت دوحا 2027 […]

close