ڈیوڈ وارنر پر عائد پابندی اٹھا لی گئی

کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر عائد کپتان بننے کی پابندی اٹھا لی۔ ڈیوڈ وارنر پر 2018ء میں بال ٹیمپرنگ کے سینڈ پیپر اسکینڈل کے بعد پابندی عائد کی گئی تھی اور کرکٹ آسٹریلیا نے ان پر تاحیات لیڈر شپ بین لگایا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے […]

راولپنڈی کی وکٹ آئی سی سی پابندیوں کی زد میں آنے کا امکان

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں ڈرامائی انداز میں پہلے سیشن کے بعد راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی پچ کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ جب انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اس کی پوری […]

فیصلہ کن ٹاکرا آج سے راولپنڈی میں شروع

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں میں تین تین اسپنر شامل کیے گئے ہیں۔ گھومتی گیندوں سے ایک دوسرے کو گھمانے کا عزم، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پنڈی اسٹیڈیم […]

بابراعظم کو زور دار جھٹکا لگ گیا

کراچی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سکواڈ سے باہر ہونے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم مزید 4 درجے تنزلی کے بعد 19 ویں نمبر […]

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم

کراچی(پی این آئی)زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ زمبابوے کی ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف ریکارڈ 344 رنز بنا ڈالے۔خیال رہےکہ […]

پاکستان ، انگلینڈٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان،کیا کیا تبدیلیاں کی گئیں ؟ جانیں

انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیاگیا،قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود شامل ہیں،کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا بھی ٹیم کا حصہ ہیں،ان کے […]

پاک انگلینڈ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ، قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی : قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل جمعرات سے شروع ہوگا۔تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی […]

7 چھکے، 27 چوکے لگا کر تیز ترین ڈبل سینچری کا ریکارڈ قائم

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے بیٹر چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق چیڈ بوس نے لسٹ اے کی تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کیا، انہوں نے نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ کی ون ڈے […]

راولپنڈی ٹیسٹ سےقبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

راولپنڈی(پی این آئی) انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ بولر میر حمزہ فٹنس مسائل سے دوچار […]

پاکستان انگلینڈ تیسراٹیسٹ میچ ، قومی ٹیم میں کون کون سی تبدیلیاں ہونگی ؟ جانیں

  انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ سپنر کی جگہ ایک فاسٹ بولر شامل کرنے کی خواہاں ہے،زاہد محمود کی جگہ فاسٹ بولر میر حمزہ یا محمد […]

close