لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے بڑا اعزاز چھیننے کی تیاری کر لی ، رپور ٹس ہیں کہ ویرات کوہلی کو فیب 4 سے نکال دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ بابر اعظم کو مل سکتی ہے […]
لاہور(پی این ائی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم ممبئی کا سفر نہیں کرے گی اور اس حوالے سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ بھارت میں رواں برس اکتوبر میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستانی کرکٹر حسن علی نے آئی سی سی T20I ورلڈ کپ 2021 میں آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میچ کے دوران ایک اہم ڈراپ کیچ پر افسوس کا اظہار کیا۔ حال ہی میں حسن علی نے ٹوئٹر پر اپنی ٹیم، […]
لاہور (پی این آئی ) آل راؤنڈر عماد وسیم نے قومی ٹیم میں واپسی پر بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کی۔ عماد نے کہا کہ ان کے اور بابر کے درمیان باہمی احترام ہے اور جب وہ […]
کراچی(پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ ملک کے جنرل الیکشن میں کچھ نہیں ہوتا جو کرکٹ الیکشن میں ہوتا ہے ،کرکٹ کے الیکشن میں اندھا پیسہ چلتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں نچلی سطح پر الیکشن ہوتے […]
لاہور (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم سری لنکا میں سیریز جیت سکتی ہے۔عمر اکمل نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سری لنکا میں ٹیسٹ اور ون […]
لاہور ( پی این آئی ) فاسٹ بولر حارث رؤف کی شادی کے چرچے ان دنوں زبان زد عام ہیں،پہلے سوشل میڈیا پر ان کی شادی کا کارڈ وائرل ہوا اور اب ان کے لباس کو لے کر دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں ۔ […]
لزبن(پی این آئی)پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 200انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے ، ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کرلیا گیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان کرکٹر ٹیم کے بیٹر امام الحق نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ہونے والی دلہنیا کی لازمی خصوصیات سے پردہ اْٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ سب کی عزت کرنے والی اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے خیال رکھنا جانتی […]
لاہور (پی این آئی)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی جاتے جاتے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 25 سے 30 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا گیاہے ، […]