ثانیہ مرزا، شعیب ملک سے جڑی ایک اور خبر، تمام دعوے غلط ثابت ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  کی سالگرہ پر انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنے ساتھ تصویر بھی جاری کر دی ۔گزشتہ کئی روز سے ثانیہ مرزا اور شعیب […]

بھارتی کرکٹ میں تہلکہ، 30 لاکھ ڈالر کا معاہدہ کرنے والے عالمی کھلاڑی نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ختم ہوتے ہی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا اعلان کر کے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا میں سامنے […]

مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا، کرسٹیانو رونالڈو کا حیران کن دعویٰ

پیرس(آئی این پی)دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ ایرک ٹین ہیگ کے درمیان تنازعات کھل کر […]

شاہین آفریدی کو کوئی انجری ہوئی ہی نہیں، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

لاہور (پی این آئی ) پی سی بی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو کوئی انجری نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل گزرنے کے ایک روز بعد فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری سے متعلق باضابطہ […]

قومی ٹیم کا اگلا کپتان کس کو ہونا چاہئے؟ محمد عامر نے اپنا پسندیدہ ترین نام بتا دیا

سڈنی(پی این آئی)آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے جبکہ بعض کرکٹ مبصرین اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام […]

بابر اعظم کی جگہ نیا کپتان لانے کی ضرورت ہے مستقبل میں  کونسا کھلاڑی اچھا کپتان ہو سکتا ہے ؟ عاقب جاوید نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) نجی ٹی وی پروگرام میں سابق کرکٹرز معین خان، عاقب جاوید اور عبدالرزاق نے کہاہے کہ پاکستان کو دو دفعہ چانس ملا لیکن مکمل فائدہ نہیں اٹھاسکے، بابر اعظم کی جگہ نیا کپتان لانے کی ضرورت ہے، مستقبل میں شاداب […]

فائنل میں دونوں ٹیمیں ہماری تھیں ، انگلینڈ کے کھلاڑی عادل رشید کے والد کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید کے والد نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں دونوں ٹیمیں ہماری تھیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عادل رشید کے والد کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں پاکستان […]

شاہد آفریدی نے متنازع ٹوئٹ پر شامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی متنازع ٹوئٹ پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا ہے کہ ہم کرکٹرز ہیں، ہم سفیر اور رول ماڈلز ہیں، ہمیں یہ سب ختم کرنے کی کوشش کرنی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست، شاداب نے پاکستانی فینز سے معافی مانگ لی

میلبرن(پی این آئی)قومی ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل نہ جیتنے پر پاکستانی فینز سے معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر […]

فائنل کے دوران ہم سے کیا غلطیاں ہوئیں ، فاسٹ بائولرحارث رئوف نے اعتراف کر لیا

میلبرن( پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے اعتراف کیا ہے کہ میلبرن میں فائنل کے دوران غلطیاں ہوئیں اور ہم نے رنز بھی کم کیے۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ کے بعد بولنگ کے دوران ہم نے میچ پر گرفت […]

پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم سے آئی پی ایل سے متعلق سوال

میلبرن (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے پریس کانفرنس کے دوران انڈین پریمیئر لیگ سے متعلق سوال پوچھا لیا گیا ، ایک صحافی نے پوچھا کہ ٹیمیں آئی پی ایل میں کھیلنے کے فوائد کے حوالے سے بات کرتیں ہیں، آپ […]

close