اسلام آباد (پی این آئی)انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لاہور میںمیڈیا بریفنگ کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ سے تین ٹیسٹ […]
لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے سابق کرکٹر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کردی،نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمر اکمل نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں […]
لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپینڈکس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے اسپتال سے لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی […]
اسلام آباد (پی این آئی )دنیا کی 32 ٹیموں کے درمیان فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کی ٹرافی جیتنے کے لیے جنگ کا آغاز 20 نومبر سے ہورہا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق فیفاورلڈکپ کیلئے تیار کی گئی یہ ٹرافی 18 قیراط سونے سے تیار […]
لندن(آئی این پی)دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے انگلینڈ کے معروف اسپورٹس برانڈ نے نیا بلا تیار کیا ہے،گرے نکولس نامی معروف برانڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر گزشتہ روز ویڈیو شیئر کی گئی […]
دوحا(آئی این پی)فٹبال ورلڈکپ میں فکسرز کو زوردار کک سے باہر پھینکنے کا ارادہ کرلیا گیا،فکسنگ کے ممکنہ خدشات نے فیفا حکام کو چوکنا کر دیا ہے،فٹبال کی عالمی باڈی کو ایک اسپورٹس ڈیٹا اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی اسپورٹس ریڈار کی معاونت حاصل ہے ،وہ ایونٹ […]
کراچی(آئی این پی)سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کو بھارت سے بہتر قرار دیتے ہوئے بھارتی ٹوئٹر آرمی کو بھی کھری کھری سنادیں،انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے سوشل میڈیا پر روہت شرما، لوکیش راہول اور ویراٹ کوہلی […]
لاہور(آئی این پی)پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبال کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کے میدان میں طویل عرصے تک اپنے حریف رہنے والے ارجنٹائن کے لیونل میسی کے حوالے سے پہلی مرتبہ کھل کر بات کی ہے،فٹبال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑیوں کے درمیان […]
لاہور(آئی این پی)قومی ہاکی ٹیم پر پابندی اور جرمانے کی تلوار لٹکنے لگی ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم نے آئندہ ہفتے جنوبی افریقہ کے دورے پر جانا ہے لیکن ہاکی فیڈریشن کے پاس ٹیم کو جنوبی افریقہ کے دورے پر […]
دوحا(آئی این پی)فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے میں صرفایک دن باقی ہے قطر میں اس میگا ایونٹ میں ایک طرف گولز تو دوسری طرف کروڑوں ڈالرز کی برسات ہوگی،قطر میں دنیا کے سب سے مقبول ترین کھیل کے سب سے بڑے مقابلے شروع ہونے میں […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے جارح مزاج بلے باز سوریا کمار یادیو نے پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔بھارتی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں یکطرفہ مقابلے میں شکست کے بعد اب نیوزی لینڈ […]