نسیم شاہ کی ننھی مداح سے ملاقات، بچی خوشی سے رو پڑی

اسلام آباد (پی این آئی)پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ننھی مداح سے ملاقات کے دوران رو پڑی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ننھی فین نے نسیم شاہ سے ملاقات کی خواہش کا […]

پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ کا نتیجہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی اور کوئٹہ نے […]

پی ایس ایل، بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی چھوڑ کر اچانک امریکہ چلے گئے

کراچی(پی این آئی)بنگلہ دیشی آلراؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے۔شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے، وہ فیملی میں ایک ایمرجنسی کی وجہ سے اسکواڈ کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ ان کی جگہ عظمت […]

بابر کیساتھ رویے پر شاہد آفریدی نے محمد عامر کو ‘میسج کرکے کیا کہا؟ سابق کپتان نے بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ میں نے محمد عامر کے بابر اعظم کے طرف بال پھینکنے اور غلط الفاظ کے استعمال پر میسج کیا اور کہا ہے کہ عامر تم کیا […]

شادی شدہ پاکستانی صرف 20 سال جینا چاہتا ہے، عبدالرزاق

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ آخری دو اوورز میں میچ تبدیل ہوا، جو ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے وہ جیت رہی ہے۔ایک انٹرویومیں عبدالرزاق نے کہا کہ گپٹل نے اچھا کھیلا، کراچی کنگز کی […]

ترکیہ زلزلے میں گھانا کا انٹرنیشنل فٹبالر بھی جان کی بازی ہارگیا، 12 روز بعد لاش مل گئی

انقرہ (پی این آئی)ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے مغربی افریقا کے ملک گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو کی لاش تقریباً 2 ہفتے بعد ملبے سے نکال لی گئی۔ترکیہ میڈیا کے مطابق 31 سالہ کرسٹیان آتسو 6 فروری کو ترکیہ اور شام […]

پی ایس ایل 8:کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز میچ کا نتیجہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے ہرا دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی […]

ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کا معاملہ، بھارتی بورڈ نے پی سی بی کو 2آپشن دیدئیے

لاہور (پی این آئی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کو دو آپشن دے دیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]

احسان اللہ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بائولنگ کراسکتا ہے، عبدالرزاق کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا دعویٰ ہے کہ ملتان سلطانز کے تیز گیند باز احسان اللہ مستقبل میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کے قریب گیند بازی کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ […]

شاہنواز دھانی کا آپریشن ہوگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کا آپریشن ہو گیا۔شاہ نواز دھانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شائقین کو آگاہ کیا کہ پی سی بی میڈیکل پینل کی نگرانی میں دائیں ہاتھ کی انگلی کی سرجری […]

close