پی ایس ایل کے میچز امریکا میں بھی کروانے کی خواہش

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ […]

پنجاب کابینہ کا انکار، نجم سیٹھی بھی ڈٹ گئے ، لاہور میں شیڈول میچز بارے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اتوار اور پیر کے روز پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق لاہور میں ہی ہوں گے، بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مشاورت جاری ہے جلد ہی کوئی فیصلہ کر لیا جائے […]

شعیب اختر کو چیئرمین پی سی بی بننے کے لئے پہلےکون سی ڈگری لینی پڑے گی، رمیز راجہ نے جواب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی جانب سے خود پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں رمیز راجا کو شعیب اختر کا ایک کلپ دکھایا گیا […]

دنیا کا بہترین پلیئر بننے کیلئے آپ کو کیا کرنا چاہیے، محمد رضوان نے سیکرٹ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ یہ نہیں جانتے کہ فارم کیا چیز ہے، وہ صرف محنت کرنا جانتے ہیں اور […]

پی ایس ایل 8، بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے دیا، پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ جب وقت آئے گا تب شادی ہو جائے گی، وقت کا تو میں بھی انتظار کر رہا […]

ٹاس کے موقع پر شاداب کا تعارف شادی شدہ کے طور پر کروایا گیا، لیکن جب بابراعظم کی باری آئی تو کیا ہوا؟ جانئے

کراچی (پی این آئی )ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ اور خوشگوار چیزیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ کراچی میں ہونے والے گزشتہ ایک میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کے ٹاس […]

برطانوی کرکٹر پی ایس ایل میں کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) برطانوی کرکٹ سیم بلنگز پاکستان سپر لیگ 8 میں شرکت کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ برٹش کرکٹر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 8 میں سیم بلنگز لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔سیم بلنگز نے ٹیم ہوٹل […]

محمد حارث یا اعظم خان، پی ایس ایل کا جارح ترین بلے باز کون ہے؟ اعداد و شمار جاری

لاہور (پی این آئی ) وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری ایڈیشن میں سٹار پرفارمرز میں سے ایک ہیں۔ بہت سے عوامل، جیسے کہ اعتماد، ہمت، اور پلانز پر عملدرآمد 21 سالہ بلے باز کو پیشہ ورانہ […]

میچ کے دوران ایسا کیا ہواکہ بابر اعظم بیٹ لے کر حسن علی کے پیچھے دوڑ پڑے ، ویڈیو وائرل

کراچی(پی ین آئی)میچ کے دوران بابر اعظم بیٹ لے کر حسن علی کے پیچھے دوڑ پڑے ، ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم نے شاٹ کھیل کر سکور کیلئے دوڑے تو حسن علی ان کے آگے بیٹھ […]

شعیب اختر نے تاخیر سے شادی کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے شعیب اختر ٹی وی پر اپنا ڈیبیو کر چکے ہیں۔ ان کے شوکا نام ’دی شعیب اختر شو‘ ہے، جس کی پہلی قسط گزشتہ دنوں آن ایئر ہوئی۔ پہلے شو میں معروف ٹی وی ٹاک شو میزبان شائستہ […]

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی پوزیشن واضح ہو گئی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے تحت بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا پہلا، اسٹیو اسمتھ کا دوسرا اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا […]

close