آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں […]
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ اعزازی کیپٹن محمد یونس انتقال کرگئے۔ ملک محمد یونس نے پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتے، وہ 800 اور 1500 میٹر کی دوڑ کے ٹاپ ایتھلیٹ تھے، 1974 میں ایران […]
لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے کہا ہےکہ فخر زمان کھیل پر اثر انداز ہونے والے کھلاڑی ہیں، لیکن فیصلے ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے، فخر اکیلا ہی میچ کو لے کر چلتا ہےاور وہ رخ موڑ دیتا […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق قومی کپتان اولمپئین ناصر علی سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی لگادی۔ فیڈریشن کے صدر طارق بغتی اور سیکریٹری اولمپئین رانا مجاہد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار متوازی فیڈریشن بنانے پر پانچ […]
آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا اور اب پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انہیں کوچ بنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس جون میں ٹی20 ورلڈکپ میں کینگروز کی نمائندگی کرنیوالے میتھیو ویڈ آسٹریلوی سکواڈ کا […]
آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ میتھیو ویڈ اب اپنے کوچنگ کے سفر کا آغاز کریں گے، میتھیو پاکستان کے خلاف سیریز میں کوچز اسٹاف کا حصہ ہوں گے۔میتھیو ویڈ نے 36 […]
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں۔ فخر زمان کے بڑے بھائی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر فخر زمان کی اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی کا بتایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفا دینے کی وجوہات سامنے لانے کا اعلان کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق گیری کرسٹن کا کہناتھا کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود سے غیر سنجیدہ گفتگو سے متعلق ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے وی لاگ میں وضاحت دیتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میرا […]
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد نئےکوچ پر مشاورت ہوئی ہے، عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں داخل ہو گئے […]
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے بعد گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔گیری کرسٹن بغیر اختیار کے کوچنگ کے حق میں نہیں تھے، تعیناتی کےوقت مضبوط اختیارات […]