بابر اعظم کی شادی کا پروگرام بن گیا، شادی کب اور کس سے ہو گی، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان کے گھر والے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے بعدان کی شادی کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ 2021 میں خبر سامنے آئی تھی کہ بابر اعظم کا رشتہ […]

عالمی شطرنج مقابلے میں تمغہ جیتنے والی 10 سالہ پاکستانی لڑکی نے اعزاز وطن کے نام کر دیا

لاہور (آئی این پی)بلاشبہ پاکستان میں فن اور ذہانت کی کوئی کمی نہیں ، لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی لڑکی آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کے نام کر دیا۔ذرائع کے مطابق قازقستان کے شہر […]

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندر ہائی پرفارمنس سینٹر میں جشن آزادی تقریب میں ذکا اشرف نے سابق […]

ورلڈکپ 2023 کی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشنگوئی، پاکستانی ٹیم کانام بھی شامل

لاہور (پی این آئی ) سابق ہندوستانی کرکٹر آکاش چوپڑا نے اکتوبر، نومبر میں شیڈول ورلڈ کپ 2023ء میں ٹاپ 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے لیے اپنی پیشین گوئیاں شیئر کی ہیں۔ آکاش چوپڑا کے مطابق جن ٹیموں کے سیمی فائنل میں جگہ حاصل کرنے […]

مچل سٹارک یا شاہین شاہ آفریدی، زیادہ خطرناک بالر کون ہے؟ بھارتی کپتان روہت شرما نے جواب دیدیا

لاہور (پی این آئی) ہندوستانی کپتان روہت شرما نے سفارت کاری میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا جب انہیں پاکستان کے شاہین آفریدی اور آسٹریلیا کے مچل اسٹارک کے درمیان زیادہ چیلنجنگ باؤلر کا انتخاب کرنے کا کام سونپا گیا۔ روہت شرما نے مخمصے میں […]

رونالڈو نے انسٹاگرام پر اہم سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے۔ پرتگال کے نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نہ صرف فٹبال کی دنیا میں اپنا نام بنایا بلکہ اب انہوں […]

افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے پاس پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا بہترین موقع

لاہور (پی این آئی) اگر پاکستان سری لنکا میں افغانستان کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز 0-3 کے فرق سے جیتتا ہے تو وہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ سکتا ہے۔ اب تک، پاکستان مجموعی طور پر 116 پوائنٹس […]

معروف قومی کرکٹر نے منگنی کر لی

کراچی(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی فہیم اشرف نے دولہا بننے کی تیاری کرتے ہوئے منگنی کرلی۔ نوجوان آل راونڈر فہیم اشرف نے شادی کے بندھن میں بندھنے کی راہ ہموار کرتے ہوئےمنگنی کرلی۔ منگنی کی تقریب پنجاب میں ان کے […]

ویرات کوہلی نے بھی بابراعظم کو تمام فارمیٹس کا بادشاہ قرار دیدیا

نئی دہلی (پی این آئی) ویرات کوہلی نے بابراعظم کو تمام فارمیٹس میں دنیا کانمبرون بلے باز قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ حقیقت سے قطع نظر بابراعظم تمام فارمیٹس میں دنیا کے نمبرون بلے باز ہیں میں نے پہلے […]

کرکٹ ٹیم کو بھارت بھجوانے کا فیصلے پر شاہد آفریدی کا بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کیلیے بھارت بھجوانے کے فیصلے پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ شاہد آفریدی نےایک انٹرویو میں کہا کہ کرکٹ اور اسپورٹس سے بہتر کوئی ڈپلومیسی نہیں ہوسکتی، پڑوسیوں کا ایک دوسرے پر […]

ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی سیکورٹی، بھارتی دفترخارجہ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نئی دہلی میں وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ٹورنامنٹ کے دوران ’’ضروری سیکیورٹی‘‘ ملے گی اور ان کے ساتھ دوسرے ممالک سے آئی ٹیموں کی طرح برابر کا سلوک کیا جائے گا۔ نجی ٹی […]

close