لاہور (پی این آئی) شاہین آفریدی کی فٹنس کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایشیا کپ میں اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف ہفتے کے روز کینڈی میں ہونے والے مقابلے کی تیاری کر رہا ہے۔ رواں […]
لاہور (پی این آئی) بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ اعلان کے مطابق کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ اس […]
لاہور (پی این آئی ) اپنے پہلے اوور میں وکٹیں لینے کے لیے پہچانے جانے والے فاسٹ باولر شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے ان کیخلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیاء کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کل بروز ہفتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ماہرین نے پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں ہونے والے میچز کے بارشوں سے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ماہرین نے سری لنکا میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے 80 فیصد امکانات کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایشیا کپ کے دوران ٹیموں کی شرٹ پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہ لکھنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے گزشتہ ایشیا کپ کے دوران میزبان ملک کا نام نہ […]
ملتان (پی این آئی)پاکستانی آل رائونڈر فہیم اشرف نے نیپال کے کھلاڑی پرتیش کو ملتانی حلوہ پیش کیا، جو نیپالی کھلاڑی کو بہت پسند آیا۔اس موقع پر فہیم اشرف نے کہاکہ ملتانی حلوہ اس شہر کی خاص سوغات ہے۔نیپالی کھلاڑی پرتیش نے کہا کہ ملتانی […]
ملتان(پی این آئی)کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا […]
ملتان (پی این آئی) ایشیاء کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دیدی ہے۔ ملتان میں کھیلے جا رہے ایشیاء کپ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا […]
ملتان (پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ فائنل کرنے کے اہم ٹاسک کیلئے سلیکشن کمیٹی کا ملتان میں اہم اجلاس ہوا، فیصلہ کیا گیا کہ عالمی مقابلے کیلئے ممکنہ سکواڈ کا اعلان 5 ستمبر سے پہلے کیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے ایشیاکپ 2023 جیتنے کیلئے ہندوستان اور پاکستان کو مضبوط دعویدار قرار دیدیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے بھارتی آف اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا کہ گرین شرٹس کی ایونٹ میں کامیابی کا انحصار […]
اسلام آباد (پی این آئی) ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز سر ویون رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ورلڈکپ کیلئےپیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں […]