پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کے کروڑوں ڈوب گئے، قیمتی پراپرٹی بیچنے کا اعلان‎

بولٹن (پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنا شادی ہال فروخت پر لگا دیا۔ برطانوی میڈیا کی خبر کے مطابق باکسر عامر خان کا لگژری ویڈنگ وینیو انگلینڈ کے شہر بولٹن میں واقع ہے جسے انہوں نے 12.5 ملین پاونڈز میں فروخت […]

بڑے کرکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو […]

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی بابراعظم کے معترف نکلے

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔ گوتم گمبھیر نے سابق پاکستانی لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کے ساتھ ایک آن لائن پروگرام میں بابر اعظم کے حوالے […]

قومی کرکٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کے بائیں ہاتھ کے نوجوان بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔ سعود شکیل نے یہ سنگ میل پنڈی اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا۔ سعود شکیل ٹیسٹ کرکٹ میں […]

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور نیا ریکارڈ بنادیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے جو انتہائی تیزی سے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔ رونالڈو نے یوٹیوب چینل کا نام UR · Cristiano رکھا ہے جس نے صرف ڈیڑھ […]

اولمپئن ارشد ندیم کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس 2024ء کے ریکارڈ ساز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور ان کی فیملی کے لیے عمرہ پیکیج کا اعلان کر دیا۔ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف سے اعلان کردہ عمرہ پیکیج پر ارشد ندیم، ان […]

بڑے کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن مستعفی ہو گئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ناظم الحسن پوپن سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے قریبی افراد میں شامل تھے۔ ناظم الحسن پوپن کے پاس وزیر کھیل کا بھی قلمدان تھا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل بنگلادیش […]

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے غلط رپورٹنگ کی وضاحت کر دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے غلط رپورٹنگ کی وضاحت کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر ان حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں […]

ایک اوور میں 39 رنز، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی(پی این آئی)انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 39 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ہوا، ایک اوورمیں سب سے زیادہ رنز بنانے کا رکارڈسموآ اور وانا واتوکےدرمیان میچ میں قائم ہوا۔آئی […]

ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ( بی سی بی ) کے ڈائریکٹر اور کرکٹ آپریشنز کمیٹی کے چیئرمین جلال یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق جلال یونس ایک سابق فاسٹ باؤلر ہیں جنہوں نے […]

پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کے معید بلوچ نے وینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ چوتھے ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز وینزویلا کے شہر کیراکس میں جاری ہیں۔منگل کو ہونے والی 400 میٹر کی دوڑ میں پاکستان کے معید بلوچ […]