کولمبو (پی این آئی) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے کا دن آ گیا۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی صورت میں پاکستان کی ٹیم بھارتی بلے بازوں کے خلاف مار دھاڑ کرنے کے لیے تیار ہے۔۔۔۔۔ دوسری جانب […]
کولمبو (پی این آئی) پاک بھارت ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی، کل کولمبو میں بادل برسیں گے یا موسم خشک رہے گا؟، سری لنکا اور بنگلہ دیش میچ کے دوران پیشن گوئی کے باوجود بارش نہ ہونے کے بعد پاک بھارت ٹاکرا بھی بارش سے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے دار الحکومت مظفرآباد میں پہلی بار حنیف محمد کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ 2023-24کے میچز ہونے جا رہے ہیں۔ یہ میچزمظفرآباد نڑول کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ […]
کولمبو (پی این آئی ) ایشیاء کپ فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے کولمبو میں سپر 4 مرحلے کے دوسرے میچ میں فتح حاصل کر کے بنگلہ دیش کو فائنل کی دوڑ […]
کولمبو (پی این آئی ) پاکستان نے اتوار کو کولمبو میں شیڈول اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں اپنے دوسرے سپر 4 مقابلے کے لیے غیر تبدیل شدہ پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ مین ان گرین اسی پلیئنگ الیون کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بھارت کے معروف کمنٹیٹر، یوٹیوبر اور سابق کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ بھارتی بیٹرز کے دماغ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی براجمان ہیں۔ آکاش چوپڑا نے اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے یوٹیوب چینل پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر مچل مارش نے پیشگوئی کی ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں مچل مارش نے سابق آسٹریلوی […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمان سے تعلق رکھنے والے تیز گیند باز محمد عمران کو راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا ہمشکل قرار دیا جانے لگا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب اختر جیسا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح […]
کولمبو (پی این آئی ) پاک بھارت ایشاء کپ ٹاکرے سے قبل ڈیڑھ ارب شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل میڈیا گروپ اردو پوائنٹ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سے اچھی خبر سامنے لے آیا۔ اتوار 10 ستمبر […]
اسلام آباد (پاکستان )مشیر کھیل پنجاب و قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ اسپورٹس نے ارشد ندیم کیلئے […]