آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں شاندار کامیابی، کپتان محمد رضوان کا بیان بھی آ گیا

پرتھ(پی این آئی )پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پرکپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا۔ محمد رضوان کاکہناتھا کہ ٹیم کی جیت پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں،ہمارے بولرز نے کمال کارکردگی کامظاہرہ کیا، جیت کا کریڈٹ بولرز […]

بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو ..؟ حکومت کا دوٹوک اعلان

لاہور (پی این آئی ) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان نہ آنے کی صورت میں قومی ٹیم ہر ٹورنامنٹ میں بھارت کا بائیکاٹ کرے گی۔ ’ایکسپریس نیوز‘ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی […]

سابق قومی کرکٹرکے گھرچوری کا انکشاف

ارب پتی چور کی گرفتاری کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ملزم نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے گھر میں بھی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ کرکٹر عبدالرزاق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں 11 برس قبل چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں ملزم […]

بابر اعظم نے کیا ایسا کام کہ سب کے دل جیت لیے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے جاری ہے جہاں پاکستانی بولرز کا جادو پھر چل پڑا ہے۔ جہاں قومی ٹیم کئی سالوں بعد آسٹریلوی سرزمین پر سیریز جیتنے کے قریب ہے وہیں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے […]

محمد رضوان کی کپتانی پرشاہین آفریدی کا بیان سامنے آ گیا

سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ محمد رضوان نے شاندار کپتانی کی، انہوں نے باؤلرز کو اٹیک کرنے کیلئے 100 فیصد اختیار دیا۔ شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کی کامیابی پر کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز […]

پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دی اور یوں کینگروز کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر 22 سال بعد ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔ پرتھ […]

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بھارتی کپتان کا ردعمل آگیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا پاکستان میں چیمئنز ٹرافی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت کے حوالے سے خبریں سامنے آ رہی ہیں تاہم ابھی تک اس حوالے […]

پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت کو بڑاعالمی اعزاز مل گیا

ایشین شوٹنگ کنفیڈریشن نے اپنی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی اولمپیئن شوٹر کشمالہ طلعت کو 10 میٹر ائر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار دے دیا۔ خواتین کی 10 میٹر ائر پسٹل رینکنگ میں کشمالہ طلعت 1350 پوائنٹس کے ساتھ […]

قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کو پیچھے چھوڑدیا

کنبرا (پی این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز مشترکہ طور پرپاکستان اور بھارت کے پاس تھا جنہوں نے آسٹریلیا کے […]

بھارتی ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)معروف کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہےکہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جائےگی۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ […]

close