آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف فتح، کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟ شائقین کیلئے تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے اگر مگر کا سلسلہ اب بھی برقرار ہے، قومی ٹیم 4 میچ ہار کر بھی ٹورنامنٹ سے آؤٹ نہیں ہوئی تاہم اس کی ساری امیدیں اب دیگر ٹیموں کے نتائج سے جڑ […]

جنوبی افریقہ کیخلاف شکست کے بعد قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

نئی دہلی (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں مقرر وقت کے بعد 4 اوورز […]

ورلڈ کپ 2023 میں پہلی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی

کولکتہ (پی این آئی ) ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلے کی دوڑ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا، نیدرلینڈ ایک اور فتح حاصل کرنے میں کامیاب، کولکتہ میں بنگال ٹائیگرز ڈچ ٹیم کے دیے آسان ہدف کو بھی حاصل نہ کر […]

ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی، پی سی بی نے بابراعظم کو نظر انداز کرنا شروع کر دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے بڑوں نے بابر اعظم سے فاصلہ اختیار کرنا شروع کردیا ہے۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راشد خان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم دو روز سے […]

وسیم اکرم نے جنوبی افریقا سے میچ میں بابر کی بڑی غلطی کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بڑی غلطی کی نشاندہی کر دی۔ گزشتہ روز چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں […]

حارث کی گیند پر افریقی بیٹر کو آؤٹ نہ دینے پر بھارت سے بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ بھی پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران امپائر کے غلط فیصلے پر بول اٹھے۔ ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ […]

پاکستانی کھلاڑیوں کو کتنےماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں؟ راشد لطیف کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی پلئیرز کو گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر راشد لطیف نے […]

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست، ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم کر لی گئی

چنئی (پی این آئی) بھارت میں جاری ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تسلیم کر لی۔۔۔۔ بھارت کے شہر چنئی میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں […]

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کیلئے ایک اچھی خبر

چنائی (پی این آئی ) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے باوجود پاکستان کا نیٹ رن ریٹ بہتر ہو گیا، پروٹیز کو باآسانی فتح حاصل کرنے سے روکنے کی وجہ قومی ٹیم کے نیٹ رن ریٹ میں 0 عشاریہ 07 کی بہتری آ گئی۔ پوائنٹس […]

جنوبی افریقہ سے شکست، پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلنے کیلئے اب کیا کیا کرنا ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کا 271 رنز کا […]

ہربھجن سنگھ نے پاکستانی کی شکست کی ذمہ داری خراب امپائرنگ اور آئی سی سی قوانین پر ڈال دی

چنائی (پی این آئی) سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے خراب امپائرنگ اور برے قوانین کو پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف سنسنی خیز مقابلے میں شکست کی وجہ قرار دیدیا۔ Bad umpiring and bad rules cost Pakistan this game.. @ICC should change this rule […]

close