لاہور (پی این آئی ) بنگلہ دیش کیخلاف شاندار فتح کے باوجود پاکستان ٹیم کیلئے مایوس کن خبر، بنگال ٹائیگرز کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دینے کے بعد بھی نیٹ رن ریٹ کے حوالے سے پاکستان کو زیادہ فائدہ نہ ہو سکا، پاکستان کے پوائنٹس […]
لاہور (پی این آئی) بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی کے بعد اب پاکستان کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے سناریو کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پاکستان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے ساتھ میچز کھیلے گا اور متعدد منظرناموں کو کھیل میں لانے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے بآسانی شکست دیدی۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود […]
کو لکتہ(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپن باولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر آرام دیا گیا ہے۔ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل معائنے کے بعد انہیں آج نہیں کھلایا جارہا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی سپیڈ سٹار شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔ قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا،قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولروں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھارت ابھی سے چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا شوشہ چھوڑنے لگا۔ رواں برس بھارت نے اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلیے بھیجنے سے صاف انکار کردیا تھا، جس پر پی سی بی نے نام نہاد ہائبرڈ ماڈل کے تحت 4 […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اہم معرکہ آج کھیلا جارہا ہے ۔ پاکستانی ٹیم کو ایونٹ سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھنے کیلئے میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ ون ڈے ورلڈکپ مقابلوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈکپ کا آج 31واں میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کیخلاف کھیل جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس موقع پر شکیب […]
لاہور (پی این آئی ) بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک، مینیجمنٹ کا کولکتہ ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کرنے کا غور، حتمی فیصلہ منگل کی صبح ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رواں ورلڈکپ میں اپنا […]
پونے (پی این آئی ) افغانستان نے 3 سابقہ عالمی چیمپئنز کو شکست دینے کا اعزاز حاصل کر لیا، پونے میں افغان بلے بازوں نے 241 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر کے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ […]
لاہور (پی این آئی ) افغانستان کے ہاتھوں سری لنکا کی شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف افغانستان کی فتح سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے کوشاں پاکستانی ٹیم کیلئے نقصان کا باعث بن گئی۔ افغانستان کی ٹورنامنٹ […]