میلبرن (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے۔ میلبرن میں جاری آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے لیے کھڑے حسن علی نے دلچسپ […]
میلبرن(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے ڈیوڈ وارنر کے کیچ چھوڑنے پر تبصرہ کردیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر عبداللہ شفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ڈیوڈ وارنر کا اہم […]
کیپ ٹاون(پی این آئی) جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کے دوران زخمی ہو گئے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا […]
لاہور(پی این آئی)قومی کھیل ہاکی میں کرپشن کرنے والوں کے لیے گھیرا تنگ کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا جس میں ہاکی فیڈریشن کے مبینہ سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش […]
کابل (پی این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ملک کیلئے کھیلنے کی بجائے اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دینے پر تین اہم تین کھلاڑیوں کو زور دار جھٹکا دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بور کی جانب سے مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی اور نوین […]
میلبرن(پی این آئی)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور سابق ویسٹ انڈین لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ نے غزہ کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت کر دی۔ پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر انسانی بحران پر توجہ دلانےکی کوشش جارحانہ نہیں، […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ ہمارے سپنرز کرکٹ کی مصروفیات زیادہ بڑھنے کے سبب انجریز کا شکار ہو رہے ہیں، میں جنوری میں فٹ ہو جاؤں گا۔ قومی آل راؤنڈ شاداب خان کا کہنا تھا کہ ایک میچ […]
لاہور(پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق جونیئر سلیکشن کمیٹی نے […]
میلبورن(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آسٹریلیا کے شہر میلبورن کی مسجد میں دعوت تبلیغ کی بنائی گئی ویڈیو جاری کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر محمد رضوان نے ویڈیو کلپ جاری کیا، جس […]
میلبرن(پی این آئی) آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہے خدم شہزاد کے بعد اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن اسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔ نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد […]
دبئی(پی این آئی) بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار ڈیبیو کرنا کوئی اعزاز نہیں ہے جس پر بہت سے کرکٹرز فخرکر سکتے ہیں تاہم آریان لاکرا نے اگست 2022 میں امریکہ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو میں 84 رنز بنا کر اپنی موجودگی کا شدت […]